ETV Bharat / state

موہن بگان کا ایزوال ایف سی سے مقابلہ

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 7:32 PM IST

کولکاتا کے مشہور کلب موہن بگان اور ایزوال ایف سی کے درمیان کل بروز ہفتہ میزروم کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں اہم مقابلہ ہوگا۔

موہن بگان کاایزوال ایف سی سے مقابلہ ہفتہ کو

موہن بگان اور ایزوال ایف سی کی ٹیمیں آ ئی لیگ میں فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پرُعزم ہیں۔ موہن بگان کا یہ پہلا وائے میچ ہے جبکہ ایزوال ایف سی اپنے ہوم گراؤنڈ میں آ ئی لیگ میں اپنی مہم کی شروعات کرے گی۔

موہن بگان کے غیرملکی کوچ زیکونا کاکہنا ہے کہ آئی لیگ میں فاتحانہ آغاز کے لیے پرُعزم ہیں۔ ہمارے پاس مضبوط اور متوازن ٹیم ہے جس سے فاتحانہ آغاز میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہاکہ آئی لیگ کے افتتاحی میچ میں جیت ملنے سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہوں گے اور مستقبل میں ان کی کارکردگی میں مزید بہترہ آنے کی امید ہوگی ۔

موہن بگان مقامی اور غیرملکی کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم ہے۔ اس ٹیم کی بد ولت حریف پر دباؤ بنایا جاسکتا ہے۔

موہن بگان کے کوچ کاکہنا ہے کہ میزبان ٹیم ایزوال ایف سی کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔لیکن میزبان ہوم گراؤنڈ میں ہوم کراؤنڈ کے سامنے کھیلنے کا تجربہ ہے۔وہ مشکل ثابت ہوسکتے ہیں۔

دوسری طرف ایزوال ایف سی کے کوچ اسٹینلی ریزرو کاکہنا ہے کہ موہن بگان کے خلاف محتاط انداز میں کھیل کامظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔

پہلے میچ میں تین حاصل کرنے کے ارادے سے میدان میں اتریں گے اورمہمان ٹیم کودباؤمیں لانے میں کامیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہاکہ ایزوال ایف سی کی ٹیم مضبوط اور متوازن ہے اور کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔ اس کے لیے ہمیں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.