ETV Bharat / state

'مجھے راج جھون میں قید کرکے رکھا نہیں جا سکتا' - جگدیپ دھن گھڑے

گورنر جگدیپ دھن کھڑے نے کہاکہ مجھے راج بھوان میں قیدکرکے رکھا نہیں جا سکتاہے۔ میں ریاست کی بھلائی اور ترقی کے لیے کہیں بھی جانے کے لیے آزاد ہوں۔

'مجھے راج جھون میں قید کرکے رکھا نہیں جا سکتا'
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 2:21 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھن گھڑے نےریاستی حکومت پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ ایک ذمہ دارشخص کو آپ قید کرکے نہیں رکھ سکتے ہیں۔ میں یہاں لوگوں کی ترقی کے لیے آیاہوں۔

انہوں نے کہاکہ یہ بات سچ ہے کہ گورنر راج بھون رہتا ہے لیکن اس کامطلب یہ نہیں ہے کہ وہ ریاست کی ترقی اور دیگر سرگرمیوں میں شرکت نہیں کرسکتا ہے۔

گورنر مغربی بنگال میں میں ایک آزاد اور ذمہ دارشخص ہوں مجھے۔راج بھون میں قید کرکے رکھا نہیں جا سکتا ہے۔ اگر کوئی ایسا سوچتا ہے کہ وہ بالکل غلط ہے ۔

شمالی24پرگنہ کے سندیش کھالی میں ایک اہلکار کی موت پر انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال میں امن وامان نہیں ہے ۔چاروں طرف تشدد کے بازاد گرم ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال میں تشدد کے واقعات نے مجھے مایوس کیا ہے ۔ میں نہیں جانتاتھاکہ ریاست میں سکیورٹی انتظامات نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

گورنر مغربی بنگال کے مطابق سندیش کھالی میں ایک ون ڈیوٹی پولیس اہلکار کی موت کی تحقیقات ہونی چاہیے۔اس کیس میں ملوث افراد کوسزاملنی چاہیے۔

کشمیر میں بنگال کے پانچ مزدوروں کی موت پر گورنر نے کہاکہ یہ معاملہ میڈیا میں چھایا رہاہے۔ مجھے نہیں لگتا ہے کہ اس معاملے کو لے کر اس طرح بحث بازی کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ بھی اس کیس میں ضرورت سے زیادہ بیان بازی کی ہیں ۔ ایسا نہیں ہونا چا ہیے تھا۔ کشمیر میں دہشت گردوں کے حملے میں مزدورں کی موت ہوئی تھی ۔ اس پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ کشمیر میں حالات تیزی سے بہتری آرہی ہے۔جو لوگ کشمیر کے حالات پر تنقید کررہے ہیں انہیں اپنی اپنی ریاستوں کی فکر کرنے کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.