ETV Bharat / state

Govt ID Allegedly Distributed ٹی ایم سی پارٹی پرفرضی شناختی کارڈ تقسیم کرنے کا الزام - شمالی 24 پرگنہ

شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی تھانہ علاقہ دے گنگا میں واقع ترنمول کانگریس کے پارٹی آفس میں بیٹھ کر فرضی سرکاری آفیسر بن کر شناختی کارڈ تقسیم کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔اس واقعے کے بعد ٹی ایم سی رہنماؤں نے خاموشی اختیار کرلی ہے۔Govt ID Allegedly Distributed

ٹی ایم سی پارٹی پرفرضی شناختی کارڈ تقسیم کرنے کا الزام

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 12:20 PM IST

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس یکے بعد دیگر تنازعات کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔ ترنمول کانگریس کے رہنما بھی اپنی پارٹی کا بیڑہ غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔Govt ID Allegedly Distributed From TMC Office BY Fake Offical

ریاست کے تمام اضلاع میں حکمراں ترنمول کانگریس کے رہنما کسی نا کسی معاملے میں ملوث ہیں۔روزانہ کسی نا کسی رہنما کی گرفتاری عمل میں آتی ہے یا پھر ان کے گھروں پر چھاپہ ماری ‌میں اضافہ ہوا ہے

شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی تھانہ علاقہ دے گنگا میں واقع ترنمول کانگریس کے پارٹی آفس میں بیٹھ کر فرضی سرکاری آفیسر شناخت کارڈ تقسیم کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد ٹی ایم سی کے رہنماؤں نے خاموشی اختیار کر لی ہے۔

ترنمول پارٹی آفس میں فرضی افسران نے وغریب لوگوں کے درمیان نقلی شناختی کارڈ تقسیم کرنے لگے۔ یہ سلسلہ دن بھر چلا۔ نوجوانوں کو شبہ ہوا اور سرٹیفیکیٹ اور شناخت کی جانچ شروع کر دی تو تمام فرضی نکلے۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Gandhi on Bharat Jodo Yatra مسائل کے حل کے لیے عوام کا بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہونا ضروری

پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے، فرضی افسران کی تلاش شروع کردی لیکن اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

مقامی باشندوں بالخصوص خواتین نے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں پر لوگوں کو دھوکا دینے کا الزام عائد کیا۔۔اس واقعے کے ٹی ایم سی رہنماؤں نے خاموشی اختیار کر لی ہے۔ اس واقعے کی رپورٹنگ کے لئے پہنچے صحافیوں کو زدوکوب کیا گیا۔Govt ID Allegedly Distributed From TMC Office

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.