ETV Bharat / state

ممتا ڈاکٹرز کے مطالبات تسلیم کرنے کے لیے راضی - ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے نَبنّا میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے مطالبات تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ممتا بنرجی نے ڈاکٹرز سے جلد از جلد کام پر لوٹنے کی گزارش کی۔

wb
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 9:42 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں جاری سرکاری اسپتالوں کے جونیئر ڈاکٹرز کی ہڑتال کے سلسلے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت ہڑتال پر جانے والے ڈاکٹرز کے مطالبات ماننے کو تیار ہے لیکن ان سے گزارش ہے کہ جلد از جلد خدمات کو بحال کریں۔'

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی پریس کانفرنس

انہوں نے کہا کہ 'وہ ڈاکٹرز کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتی ہیں، گرچہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ حکومت ایسما کے قانون کے تحت کارروائی نہیں کرے گی۔ ہم نہیں چاہتے ہیں کہ کسی کا مستقبل خراب ہو۔'

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے پہلے روز ہی جونیئر ڈاکٹرز سے بات کرنے کی کوشش کی تھی لیکن انہوں نے ہم سے بات کرنے سے انکار کر دیا تھا۔'

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج نبنو میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کے مطالبات ماننے کو تیار ہے اور ان سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد کام پر لوٹے کیونکہ عام لوگوں کو پریشانیوں کا دامن کرنا پڑ رہا اور سب سے زیادہ غریب عوام متاثر ہو رہے ہیں.

Body:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بنگال میں جاری سرکاری اسپتالوں کے جونیئر ڈاکٹروں کے ہڑتال کے سلسلے میں این پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہڑتال پر جانے والے ڈاکٹروں کے مطالبات ماننے کو تیار ہے لیکن ان سے گزارش ہے کہ جلد از جلد خدمات کو بحال کریں انہوں کہا کہ وہ ڈاکٹروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتی ہیں گرچہ کے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے اسما جیسا قانون موجود ہے لیکن حکومت اسما کو نافذ نہیں کرے گی ہم نہیں چاہتے ہیں کہ کسی کا مستقبل خراب ہو ہم نے پہلے دن ہی جونیئر ڈاکٹروں سے بات کرنے کی کوشش کی تھی لیکن انہوں نے ہم سے بات کرنے سے انکار کر دیا. انہوں نے ڈاکٹروں سے جلد از جلد کام شروع کرنے کی گزارش کی ہم کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی ہزاروں لوگ علاج سے محروم ہو رہے ہیں اور کئی لوگوں کی علاج کے بنا موت ہو چکی ہے ڈاکٹروں کے ساتھ دس جون کو ہوا وہ بہت افسوسناک تھا تمام اسپتالوں میں تحفظات فراہم کی گئی ہے. ممتا بنرجی نے کہا کہ انہوں نے جونیئر ڈاکٹروں کا پانچ گھنٹوں تک انتظار کیا لیکن کوئی نہیں آیا ہم ان کے وفد کا دو دنوں سے انتظار کر رہے ہیں لیکن کوئی نہیں آیا میں گزارش کرتی ہوں کہ آپ سب کان شروع کریں. انہوں کہا کہ اس مسئلے کو پر امن حل نکلنا چاہیے ڈاکٹروں کو کچھ سیاسی لوگ بہکا رہے ہیں مجھے ایس ایس کے ایم اسپتال میں گالیاں دی گئی میں ایک مریض کو دیکھنے گئی تھی قصور واروں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.