ETV Bharat / state

Four killed in Road Accident: شادی کی تقریب سے واپسی کے دودان حادثہ، چارکی موت - مالدہ سڑک حادثے میں بچہ سمیت چار لوگوں کی موت

مالدہ ضلع کے حبیب پور تھانہ کے تحت گوالباڑی علاقے میں شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد گھر واپسی کے دوران وین اور پک اپ وین کے درمیان تصادم میں ایک بچہ سمیت چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ Four killed in Malda Road Accident

Four killed in Malda road accident
شادی کی تقریب سے واپسی کے دودان حادثہ، چارکی موت
author img

By

Published : Jun 23, 2022, 6:20 PM IST

مغربی بنگال: مالدہ ضلع کے حبیب پور تھانہ کے تحت گوالباڑی علاقے میں بدلدوز واقعے میں چار لوگوں کی موت کے بعد سنسنی پھیل گئی Four killed in Malda Road Accident۔ گھنٹوں تک آمدورفت پوری طرح سے متاثر رہی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھیجنے کا انتظام کیا، حالات کو قابو میں کرنے کے بعد آمدورفت دوبارہ بحال کرائی گئی۔

پولیس نے کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ وین پر سوار ہو کر چند لوگ گھر کی جانب سے جا رہے تھے تبھی مخالف سمت سے آنے والی پک اپ وین ایک دوسری گاڑی کو اوور ٹک کرنے کی کوشش میں وین کو ٹکر مار دی۔' پولیس نے مزید کہاکہ جائے وقوع پر ہی ایک بچہ سمیت چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں تین لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو حبیب پور اسٹیٹ جنرل ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کی شناخت امل مہتو (40)، شیکھا رانی مہتو (35)، سوکمار ٹوڈو (40) اور ابھیجیت ہنسدا (چار سال کا بچہ) کے طور پر ہوئی ہے۔ دوسری طرف ہوڑہ برج پر دو پرائیوٹ بسوں کے درمیان ٹکر میں بارہ افراد زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.