مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع ایک جوتا فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ یہ جوتا فیکٹری توپسیا علاقے میں موجود ہے۔
مزید پڑھیں:
نندی گرام میں جیت رہی ہوں :ممتا بنرجی
اس حادثے کے فوراً بعد آٹھ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے۔ اطلاع کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔