ETV Bharat / state

راجیو کمارکی گرفتاری پر ایک ہفتے کیلئے روک

کلکتہ ہائی کورٹ نے سابق کولکاتا پولس کمشنر راجیو کمار کی گرفتاری پر روک کی مدت میں اضافہ کردیا ہے۔شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی میں سی بی آئی راجیو کمار کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کرنا چاہتی ہے۔

راجیو کمارکی گرفتاری پر ایک ہفتے کیلئے روک
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 7:28 PM IST

جسٹس مدھومیتا مترا نے مزید ایک ہفتے کیلئے راجیو کمار کی گرفتاری پر روک لگادیا ہے۔2جولائی کو عدالت نے 22جولائی تک گرفتاری پر روک لگادی تھی۔راجیو کمار نے سی بی آئی کو مئی میں نوٹس دیا تھا۔گزشتہ ہفتہ راجیو کمار کے وکیل ملن مکھرجی نے کلکتہ ہائی کورٹ میں الزام عاید کیا تھا کہ سی بی آئی راجیو کمار کوسیاسی بنیاد پر کارروائی کررہی ہے۔شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کی جانچ کیلئے 121افسران کی ٹیم تھی جس کے انچارج راجیو کمار تھے مگر ان میں سے صرف راجیو کمار کو ہی نشانہ بنایا جارہا ہے۔

آئی پی ایس آفیسر راجیو کمار اس وقت ایڈیشنل ڈائریکٹر سی آئی ڈی مغربی بنگال ہیں۔گزشتہ مہینے عدالت نے راجیو کمارکے خلاف سی بی آئی کی عرضی پر پیشگی سماعت کرنے سے انکار کردیا تھا۔

سی بی آئی کے وکیل نے کہا تھا کہ راجیو کمار کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کرنے سے ہزاروں کروڑ روپے کی چٹ فنڈ گھوٹالے کی جانچ میں تیزی آئے گی۔

7جون کو راجیو کمار شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں سی بی آئی کے سامنے پیش ہوئی تھیں۔اس سے قبل راجیو کمار فروری میں میگھالیہ کی راجدھانی شیلانگ میں سی بی آئی کے سامنے پیش ہوئے تھے۔

Intro:اترپردیش کانگریس پارٹی دفتر میں دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انکے کاموں کو یاد کیا گیا۔

Body:کانگریس پارٹی کی سینئیر لیڈر و دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کانگریس کے کئی بزرگ لیڈران نے پارٹی میں انکی خدمات کو یاد کیا۔

اس موقع پر پارٹی دفتر میں لیڈران اور کارکنان نے گل پوشی کرکے شیلا دیکشت کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت دوران شابانہ لاری نے کہا کہ شیلا جی ہماری ماں کی طرح تھی۔ ان کا اس دنیا سے جانا کسی صدمے سے کم نہیں ہے۔

انہوں نے جتنا کام دہلی کے لیے کیا ہے ،شاید ہی کوئی اتنا کر پائے۔ وہ صرف کانگریس کے ہی نہیں، بلکی پورے بھارت کی لیڈر تھیں۔

کانگریس پارٹی کے قومی سیکریٹری باجی راو سچن و دوسرے لیڈران موجود رہیں۔

Conclusion:شیلا دکشت کو مسلسل سبھی صوبے میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کانگریس پارٹی اسی بہانے اپنے کارکنان اور لیڈران کو یہ میسج دینا چاہتی ہے کہ ہم سب ایک ہیں اور مضبوطی سے اپوزیشن پارٹیوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.