ETV Bharat / state

Eden Gardens Hosts two IPL Matches: ایڈن گارڈن کو آئی پی ایل پلے آف کے دو میچوں کی میزبانی - کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال

کولکاتا کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم کو رواں برس ہورہی آئی پی ایل پلے آف کے دو میچوں کی میزبانی ملی ہے، کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کی جانب سے اس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہے۔ Eden Gardens Hosts two IPL Matches

ایڈن گارڈن کو آئی پی ایل پلے آف کے دو میچوں کی میزبانی

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 8:26 PM IST

مغربی بنگال کی دارالحکومت کولکاتا میں آئی پی ایل 2022 پلے آف میچوں کے ذریعہ کھیل کود کی سرگرمیاں ایک بار پھر سے بحال ہونے والی ہے۔ Eden Gardens Hosts two IPL Matches

کولکاتا کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم کو رواں آئی پی ایل پلے آف کے دو میچوں کی میزبانی ملی ہے۔ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال آئی پی ایل کے دو میچوں کی میزبانی کے لئے تیاریاں شروع کردی ہے۔

اس سلسلے میں کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے کہا ہے کہ 24 اپریل اور 25 اپریل کو کھیلے جانے والے آئی پی ایل پلے آف کے دو میچوں کی میزبانی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے، قبل از وقت تیاری مکمل کر لی جائے گی۔ Eden Gardens Hosts two IPL Matches

مزید پڑھیں:

سی اے بی کے مطابق اسٹیڈیم میں شیدائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش کو لے کر فی الحال واضح طور کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے. حکومت مغربی بنگال اس کا فیصلہ کرے گی. ممکن ہے کہ اسٹیڈیم شائقین سے بھرا رہے گا۔

واضح رہے کہ ایڈن گارڈن میں آخری مرتبہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 بین الاقوامی سیریز کا انعقاد کیا گیا تھا جہاں 75 فیصد شیدائیوں کو اسٹیڈیم میں بیٹھنے کی اجازت دی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.