ETV Bharat / state

Demand for investigation from NIA: حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کا حالی شہر دھماکے کی جانچ این آئی اے سے کرانے کا مطالبہ

حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری Opposition leader Shahbandu Adhikari نے حالی شہر دھماکے کی تحقیقات قومی جانچ ایجنسی این آئی اے سے کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے. Demand for NIA Probe into Halisahar Blast مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے حالی شہر دھماکے پر ممتابنرجی کی حکومت پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی ضلع میں دھماکہ ہونا عام بات ہے. Demand for investigation from NIA

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 12:56 PM IST

https://www.etvbharat.com/urdu/national/state/west-bengal/another-youth-succumbed-to-death-in-halisahar-explosion-in-north-24-pgs/na20220128201550029
ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

حزب اختلاف کے رہنما اور بی جے پی کے رکن اسمبلی شھبندو ادھیکاری نے حالی شہر دھماکے کی تحقیقات Halisahar Explosion in North 24 Parganas قومی جانچ ایجنسی این آئی اے سے کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے. Demand for NIA Probe into Halisahar Blast

انہوں نے کہا کہ شمالی 24 پرگنہ کے حالی شہر میں جگن ناتھ گھاٹ کے کنارے ہوئے جس نوعیت کا دھماکہ ہوا ہے. وہ قابل تشویش ہے. اس پر ریاستی حکومت اور جانچ ایجنسی سی آئی ڈی کو فوراً حرکت میں آ جانی چاہئے.

ان کا کہنا ہے کہ لیکن دھماکے کی جانچ کی رفتار کافی سست ہے. حکومت کی جانب سے اب تک کوئی ردعمل نہیں آیا ہے جو ایک افسوسناک بات ہے.

حزب اختلاف کے رہنما کے مطابق بیرکپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ سے اس معاملے پر بات چیت ہوئی ہے. ایک دو انتظار کرتے ہیں اگر ریاستی حکومت این آئی اے سے جانچ کرانے کی پہل نہیں کرتی ہے تو ہم وزارت داخلہ کو اس سلسلے میں خط لکھے گے.

انہوں نے کہا کہ حالی شہر دھماکے کی این آئی اے سے جانچ ہونی چاہیے. جس مقام پر دھماکہ ہوا ہے. وہاں ڈھائی فٹ گہرا گڑھا بن گیا ہے. اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ دھماکے کی شدت کتنی زبردست ہو گی.

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ شمالی 24 پرگنہ کے حالی شہر کے جگن ناتھ گھاٹ کے کنارے ہوئے دھماکے میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی جبکہ دیگر دو نوجوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے.

مغربی بنگال خفیہ ایجنسی سی آئی ڈی اور پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے. فورنسک ٹیم بھی تفتیش میں مصروف ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.