ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں کورونا سے اموات اور یومیہ کیسز میں کمی - کورونا سے صحتیابی کی شرح

مغربی بنگال میں کورونا کیسز میں مزید کمی آئی ہے۔ کورونا سے ہونے والی اموات میں بھی کمی آئی ہے۔

west bengal coronavirus
west bengal coronavirus
author img

By

Published : Jun 15, 2021, 9:58 PM IST

منگل کو جاری ہونے والے محکمہ صحت کے مطابق روزانہ 3268 کیسز آئے ہیں۔ کورونا سے صحتیابی کی شرح میں کمی آئی ہے۔ بنگال میں کورونا کے سرگرم کیسز ابھی بھی 20 ہزار زائد ہیں۔

مغربی بنگال گزشتہ 7 دنوں میں 50 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ صحتیابی کی شرح میں کمی کے ہونے کے باعث کورونا کے سرگرم کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

منگل تک ریاست میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی۔ منگل کے روز محکمہ صحت کے ہیلتھ بلیٹن کے مطابق ایک دن میں 75 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس مطابق ریاست میں اب تک کل اموات 17049 ہو چکی ہے۔

شمالی 24 پرگنہ میں 24 اور کولکاتا میں 21 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ہوڑہ میں 9 اور ندیا میں 6 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ ایک دن میں 3268 نئے کیسز آنے سے کل تعداد 14 لاکھ 68 ہزار 44 ہوگئی ہے۔

ریاست میں 55.5 ہزار نمونوں کی جانچ ہوئی ہے۔جن 3268 افراد میں کورونا علامت پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.