ETV Bharat / state

وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری

author img

By

Published : Nov 23, 2019, 2:35 PM IST

ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے دوسرے دن بھارت نے کپتان وراٹ کوہلی کی شنادار سنچری کی بدولت چار وکٹوں کے نقصان پر257 رن بنا لیے ہیں۔ اس طرح بنگلہ دیش پر بھارت کو68 رنوں کی سبقت حاصل ہوچکی ہے۔

وراٹ سنچری کی شاندار سنچری

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع ایڈن گارڈن میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے دوسرے دن مہزبان بھارتی ٹیم کواجنکیارہانے کی شکل میں پہلا جھٹکالگا۔لیکن کپتان وراٹ کوہلی کی شاندارسنچری کی بد ولت بھارت بڑے اسکورکی جانب گامزن ہے۔

وراٹ سنچری کی شاندار سنچری
وراٹ سنچری کی شاندار سنچری

وراٹ کوہلی کی ٹسٹ کےرئیرکی یہ27وئں سنچری ہے جبکہ بطورکپتان ان کی یہ 20 ویں سنچری ہے۔

بھارتی ٹیم نے اس سے قبل اپنے کل اسکورتین وکٹوں پر 173رنوں سے آگے کھیلنا شروع کیا۔وراٹ کوہلی اپنے کل کے اسکور(59رن)اوراجنکیارہانے(23رن)سے اپنی اپنی اننگز آگے بڑھائی۔

وراٹ سنچری کی شاندار سنچری
وراٹ سنچری کی شاندار سنچری

دونوں بلے بازوں نے محتاط انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے گراونڈ کے چاروں طرف رن بنائے۔

62 ویں اوور میں عبادت حسین نے اجنکیارہانے(51رن)کوصادمان اسلام کے ہاتھوں کیچ آوٹ کرایا۔دوسرے دن بنگلہ دیش کی یہ پہلی کامیابی تھی۔

اس کے بعد وراٹ کوہلی نے نئے ساتھی رابندرجڈیجہ کے ساتھ مل اننگز کوآگے بڑھانے کاسلسلہ جاری رکھا۔

وراٹ سنچری کی شاندار سنچری
وراٹ سنچری کی شاندار سنچری

آخری اطلاع موصول ہونے تک بھارت نے چار وکٹوں کے نقصان پر 257 رن بنالیے ہیں۔ اس وقت کپتان وراٹ کوہلی101 رن بنا کرسنچری کی جانب گامزن ہیں۔ ان کے علاوہ رابندرجڈیجہ آٹھ رن بناکرکھیل رہے ہیں۔

بنگلہ دیش کی جانب سے عبادت حسین کودوجبکہ ال امین حسین اورتیجل اسلام کو ایک ایک وکٹ ملا۔

غورطلب ہے کہ ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے تاریخی ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن مہمان ٹیم بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے محض106رنوں پر ڈھیرہوگئی۔ بھارت کی جانب سےتیزگیندبازایشانت شرمانے پانچ ،امیش یادونے تین اور محمد سمیع نے دو وکٹ حاصل کیے۔

ڈے نائٹ ٹسٹ سے قبل بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے گھنٹی بجاکرمیچ کا افتتاح کیا۔پہلے دن کے اختتام پر سچن تندولکر،کپل دیو،وی وی ایس لکشمن سمیت دیگر سابق کھلاڑئوں کو استقبالیہ دیاگیا۔

اس کے علاوہ ایڈن گارڈن میں تاریخی ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے موقع پر کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کی جانب سے دلکش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شیدائیوں نے جم کرلطف اٹھایا۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.