ETV Bharat / state

سابق رکن پارلیمان محمد سلیم کے خلاف متنازع پوسٹ - محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم کے خلاف فیس بک پر دیپ تسیا جاش نامی آئی بی ایم کے ایک اہلکار نے ایک متنازع پوسٹ کیا ہے جس میں محمد سلیم کے خلاف متنازع اور قابل اعتراض باتیں لکھی ہوئی ہیں۔

سی پی آئی ایم راہنما محمد سلیم کے خلاف متنازعہ پوسٹ
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 9:13 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:20 AM IST

دیب تسیاجاش نامی ایک آ ئی بی ایم کمپنی کے ایک ہلکار نے مغربی بنگال سی پی آ ئی ایم کے سنیئر رہنما محمد سلیم کے خلاف فیس بک پر ایک متنازع پوسٹ کیا ہے۔اس پوسٹ میں محمد سلیم کے خلاف کئی طرح کے الزامات لگائے ہیں۔
اس پوسٹ میں فرقہ وارانہ رنگ بھی دینے کی کوشش کی ہے.

سی پی آئی ایم راہنما
سی پی آئی ایم راہنما

"دیپ تسیا جاش نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ کامریڈ محمد سلیم جو خود کو سیکولر کہتے ہیں ۔ وہ ایک سال قبل امریکہ گئے ہوئے تھے ۔ ایک ہفتے تک وہ ایک ہندو خاندان کے گھر مہمان رہے ۔ وہ خاندان بھی بائیں بازو نظریات کے حامی ہیں ۔

ان کے گھر محمد سلیم کے لئے خصوصی طور پر کھانے میں گائے گوشت کا انتظام کیا گیا۔ لیکن واپسی سے ایک روز قبل اس وقت معاملہ اس وقت بگڑ گیا جب ان کے سامنے سور کے گوشت بھی کھانے کے ساتھ پیش کیا گیا۔ اس دن گھر کے افراد کے علاوہ کچھ اور لوگ بھی موجود تھے ۔

سی پی آئی ایم راہنما
سی پی آئی ایم راہنما

محمد سلیم نے جب کھانے کے میز پر سور کے گوشت دیکھا وہ طیش میں آ گئے اور کھانے کے میز کو بھی الٹ دیا ۔ اس ہندو خاندان نے سوچا کے محمد سلیم سیکولر ہیں ۔ کھانے پینے میں مذہب نہیں دیکھتے لیکن سلیم کی اس حرکت سے ان کا سیکولرزم کے تئیں نظریہ بدل گیا اور خوشی کی بات ہے کہ اب وہ ہندو خاندان ہندو تنظیموں کے ساتھ آ گئے ہیں۔

ان کو بڑے پیمانے پر عطیات دے رہے ہیں"ْ۔ اس کے خلاف فیس بک پر شکایت درج کرائی گئی ہے۔ ساتھ ہی محمد سلیم نے لال بازار سائبر کرائم برانچ میں آئی بی ایم کے اہلکار دیپ تسیا جاش کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ محمد سلیم نے اپنے شکایت نامہ میں کہا ہے کہ کولکاتا کے رہنے والے ایک شخص دیپ تسیا جاش میرے خلاف سوشل میڈیا پر نہ صرف میرے خلاف قابل اعتراض باتیں پھیلا رہا ہے بلکہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بھی بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے اور جس واقعے کا اس میں ذکر گیا ہے وہ من گھرت ہے اور اس خلاف کارروائی کرنے کی گزارش کرتا ہوں.

Intro:سی پی آئی ایم کے راہنما محمد سلیم کے خلاف فیس بک پر ایک متنازعہ پوسٹ کیا گیا ہے یہ متنازعہ پوسٹ دیپ تسیا جاش نامی آی بی ایم کے ایک اہلکار نے کیا ہے جس میں محمد سلیم کے خلاف بے متنازعہ اور قابل اعتراض باتیں لکھی ہوئیں ہیں محمد سلیم نے اس کے خلاف سائبر کرائم برانچ میں شکایت درج کرائی ہے.

Body:سی پی آئی ایم کے راہنما محمد سلیم کے خلاف فیس بک پر دیپ تسیا جاش نامی ایک شخص نے جو آئی بی ایم کمپنی کا اہلکار ہے محمد سلیم کے خلاف فیس بک پر پوسٹ کیا ہے جس میں محمد سلیم پر کئ طرح الزامات لگائے ہیں اور فرقہ وارانہ رنگ بھی دینے کی کوشش کی ہے. "دیپ تسیا جاش نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ کامریڈ محمد سلیم جو خود کو سیکولر کہتے ہیں وہ ایک سال قبل امریکہ گئے ہوئے تھے اور ایک ہفتے تک وہ ایک ہندو خاندان کے گھر مہمان رہے وہ خاندان بھی بائیں بازو نظریات کے حامی ہیں ان کے گھر محمد سلیم کے لئے خصوصی طور پر کھانے میں گائے گوشت کا انتظام کیا گیا لیکن واپسی سے ایک روز قبل اس وقت معاملہ بگڑ گیا جب ان کے سامنے سور کے گوشت بھی محمد سلیم کو کھانے کے ساتھ پیش کیا گیا اس دن گھر کے افراد کے علاوہ کچھ اور لوگ بھی موجود تھے محمد سلیم نے جب کھانے کے میز پر سور کے گوشت دیکھا وہ طیش میں آ گئے اور کھانے کے میز کو بھی الٹ دیا اس ہندو خاندان نے سوچا کے محمد سلیم سیکولر ہیں اور کھانے پینے میں مذہب نہیں دیکھتے لیکن سلیم کی اس حرکت سے ان کا سیکولرزم کے تئیں نظریہ بدل گیا اور خوشی کی بات ہے کہ اب وہ ہندو خاندان ہندو تنظیموں کے ساتھ آ گئے ہیں اور ان کو بڑے پیمانے پر عطیات دے رہے ہیں". اس کے خلاف فیس بک پر شکایت درج کرائی گئی ہے ساتھ ہی محمد سلیم نے لال بازار سائبر کرائم برانچ میں آئی بی ایم کے اہلکار دیپ تسیا جاش کے خلاف شکایت درج کرائی ہے. محمد سلیم نے اپنے شکایت نامہ میں کہا ہے کہ کولکاتا کے رہنے والے ایک شخص دیپ تسیا جاش میرے خلاف سوشل میڈیا پر نہ سرف میرے خلاف قابل اعتراض باتیں پھیلا رہا ہے بلکہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بھی بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے اور جس واقعے کا اس میں ذکر گیا ہے وہ من گھرت ہے اور اس خلاف کارروائی کرنے کی گزارش کرتا ہوں.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.