ETV Bharat / state

Congress MP Adhir Ranjan Chowdhary مغربی بنگال میں دولت کی کمی نہیں - صدر ادھیررنجن چودھری

مرشدآباد کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہاکہ ہر دن کروڑوں روپے کی برآمدگی سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ریاست مغربی بنگال میں دولت میں کی کوئی کمی نہیں ہے۔آپ جہاں ہاتھ ڈالئے گاوہاں روپے ملے گا۔Congress MP Adhir Ranjan Chowdhary

مغربی بنگال میں دولت کی کمی نہیں
مغربی بنگال میں دولت کی کمی نہیں
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 7:36 PM IST

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیررنجن چودھری نے کہاکہ مغربی بنگال میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اورسی بی آئی کا جوکھیل شروع شروع ہوا ہےوہ کہاں جاکر ختم ہوگا اس کے بارے میں کسی کوئی علم نہیں ہے لیکن ایک بات ضرور ہے کہ مغربی بنگال میں آنے والے دنوں میں بہت کچھ ہو سکتا ہے۔Congress MP Adhir Ranjan Chowdhary Reaction On Huge Cash Recovery In garden reach

انہوں نے کہاکہ پہلے مرحلے میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رہنماوں کے گھروں سے بستہ بستہ روپے برآمد کئے گئے دوسرے مرحلے میں کاروباریوں کے گھروں سے نوٹوں کا ذخیرہ برآمد کئے جارہے ہیں۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوڑیٹ اور سی بی آئی کی کارروائی میں صرف اور صف ایک ہی سیاسی جماعت کانام سامنے آر ہاہے ۔وہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

کانگریس کے رہنما کے مطابق انکوائری میں شفافیت نہیں ہے ورنہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت کے ناجانے کتنے رہنما جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔بیشتر رہنماوںکے نام بدعنوانی کے معاملے میں ملوث ہیں۔ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے.

یہ بھی پڑھیں:MP Adhir Ranjan Choudhry مغربی بنگال پولیس پر بھروسہ نہیں

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور سی بی آئی کی چھاپہ ماری مہم جاری ہے۔دارالحکومت کولکاتا کے تین اہم مقامات پارک اسٹریٹ ،مومن پور اور گارڈن ریچ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی گئی۔گارڈن ریچ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی چھاپہ ماری مہم کے دوران ایک کاروباری کے مکان سے اب تک 12 کروڑ روپے نقد برآمد ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.