ETV Bharat / state

Congress MP Adhir Ranjan بی جے پی اور ترنمول پر سی اے اے کو لے کر سیاست کرنے کا الزام - پیش نظر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس

مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے بی جے پی اور ترنمول کانگریس پر شہریت ترمیمی ایکٹ کو لے کر سیاست کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ Congress MP Adhir Ranjan

بی جے پی اور ترنمول پر سی اے اے کو لے کر سیاست کرنے کا الزام

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 11:49 AM IST

کولکاتا:مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات کے پیش نظر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی ایک بار پھر شہریت ترمیمی ایکٹ کے نام پر سیاست تیز کر دی ہے۔ایک طرف بی جے پی پوری ریاست میں سی اے اے نافذ کرنے کی بات کر رہی ہے دوسری طرف ترنمول کانگریس اس قانون سے مسلمانوں کو نقصانات سے بچانے کی دم بھر رہی ہے۔ Congress MP Adhir Ranjan Choudhary Slam CM Modi And PM Modi ON CAA

بی جے پی اور ترنمول پر سی اے اے کو لے کر سیاست کرنے کا الزام

اسی درمیان پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے نام بی جے پی اور حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ دونوں پر جم کر تنقید کر رہے ہیں۔ کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ بی جے پی اور ترنمول کانگریس پر شہریت ترمیمی ایکٹ کو لے کر سیاست کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ قانون اتنا ہی موثر ہے تو تین سال پہلے لاگو کیوں نہیں کیا گیا۔

لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں شہریت ترمیمی ایکٹ سے لاعلم ہیں۔دونوں کو اس قانون کے ڈرافٹ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون1955 ہی اصل ہے۔1955 کی بنیاد پر جو قانون بنایا گیا اس میں مذہب کے لئے کوئی جگہ نہیں تھی لیکن2019 میں جس بل کو قانون میں بدلا گیا جس میں مذہب کو بنیاد بنایا گیا جو کسی بھی قیمت پر قبول نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Citizenship Amendment Act گجرات کے بعد مغربی بنگال میں بھی شہریت ترمیمی ایکٹ نافذ ہوگا

ان کا کہنا ہے کہ مذہب کے نام شہریت ترمیمی ایکٹ کوکسی بھی قیمت پر نافذ ہونے نہیں دیں گے۔آپ اگر اس قانون کے ذریعہ مسلمانوں کو ہدف بنائیں گے تو اس کے خلاف کانگریس سڑکوں پر اترے گی۔ کانگریس کے رہنما کے مطابق ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی مغربی بنگال میں مسلمانوں کو لے سیاست کرتی ہیں ۔ممتابنرجی مسلمانوں کے مستقبل کو تباہ کرنے پر آمادہ ہے۔Congress MP Adhir Ranjan Choudhary Slam CM Modi And PM Modi ON CAA

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.