ETV Bharat / state

Congress MP Adhir Chowdhry کانگریس کا عبدالرحیم کے اہل خانہ کو انصاف دلانے کا عزم - اہل خانوں کو انصاف دلانے کا عزم

مرشد آباد کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے ٹیچر کی نوکری دلانے کے نام پر لاکھوں روپے جعلسازی کے سبب نوجوان نے خودکشی کرلی تھی اس کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ Congress MP Adhir Chowdhry

کانگریس کا عبدالرحیم کے اہل خانوں کو انصاف دلانے کا عزم

author img

By

Published : Oct 17, 2022, 3:47 PM IST

مرشد آباد: مغربی بنگال کے مرشد آباد کے لال گولہ کے ایک نوجوان نے کچھ دن پہلے خودکشی کرلی تھی۔ پولیس نے نوجوان کی لاش کے پاس سے خودکشی نوٹ برآمد کرلیا۔ اس نوٹ سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ نوجوان نے ٹیچر کی نوکری کے لئے دو لاکھ کی بڑی رقم ادا کی تھی لیکن نوکری نہیں ملی۔ پھر نوجوان نے ذہنی تناؤ کے خودکشی کرنے کا فیصلہ کیا۔ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے مقتول نوجوان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔Congress MP Adhir Chowdhry Met Abdur Rahim Famil Who Suicide At Bhagwangola In Murshidabad

مرشد آباد کے لال گولا تھانے کے تحت سرپکھیا علاقے سے پولیس نے عبدالرحیم نام کے ایک نوجوان کی لاش اس کے گھر سے برآمد کی تھی۔ اس وقت گھر والوں نے بتایا کہ عبدالرحیم نے ایس ایس سی گروپ ڈی کا امتحان دیا تھا۔

خاندان کا دعویٰ ہے کہ ایک دلال (مڈل مین) نے انہیں بتایا کہ اگر وہ امتحان پاس نہیں کرے یا نا کرے انہیں پرائمری ٹیچر کی نوکری مل جائے گی۔ لیکن اس کے لیے آپ کو 6 لاکھ روپے ادا کرنے ہوں گے۔ عبدالرحیم نے دلائل کو دو لاکھ روپے پیشگی رقم دی تھی۔

مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ مغربی بنگال بدعنوانی کا مرکز بن چکا ہے۔ ترنمول کانگریس کے علاوہ اس کے لئے کوئی دوسرا ذمہ دار نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:aran Singh on Jammu and Kashmir Assembly Election کرن سنگھ نے جموں وکشمیر کے اسمبلی انتخابات جلد کرانے کا مطالبہ کیا

کانگریس رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ پولیس نے ابھی تک کسی شخص کو نہیں پکڑا ہے." اس کے لئے ہم تھانے میں ڈیپوٹیشن جمع کرائیں گے۔ اگر ضرورت پڑی تو میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سے بھی ملوں گا۔ جہاں تک جاں بحق نوجوان کے اہل خانہ کا تعلق ہے ہم ان کے ساتھ ہیں۔ان کی مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔Congress MP Adhir Chowdhry Met Abdur Rahim Famil Who Suicide At Bhagwangola In Murshidabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.