ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee Challenges Opposition بی جے پی کے ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپہ ماری کرنے سے نوٹوں کا پہاڑ ملے گا - وزیراعلیٰ ممتابنرجی

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ مرکزی جانچ ایجنسیاں اگر بی جے پی کے ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمان کے گھروں پر چھاپہ ماری مہم چلائیں گی تو نوٹوں کا پہاڑ ملے گا، لیکن اس کے لیے ایمانداری سے جانچ کرنے کی ضرورت ہے۔ CM Mamata Banerjee Challenges Opposition

بی جے پی کے ارکان اسمبلی کے گھروں پر چھاپہ ماری کرنے سے نوٹوں کا پہاڑ ملے گا

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 7:01 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے اعلیٰ رہنماوں کے درمیان لفظی جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔سی بی آئی ،انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی چھاپہ ماری مہم میں جتنی تیزی آ رہی ہے سیاسی رہنماوں کی جانب سے اتنی ہی بیان بازی ہورہی ہے۔CM Mamata Banerjee Says Huge Money Will Be Recover AF Agencies Raid BJP MLA Houses

مغربی بنگال اسمبلی اجلاس کے درمیان وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر جم کر تبقید کی ۔انہوں نے مرکزی حکومت پر اپوزیشن جماعتوں اور رہنماوں کے خلاف جانچ ایجنسیوں کے غلط استعمال کرنے کا الزام عائد کیا۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ مرکزی جانچ ایجنسیاں اگر بی جے پی کے ارکان اسمبکی اور ارکان پارلیمان کے گھروں پر چھاپہ ماری مہم چلائی جائے گی تو نوٹوں کا پہاڑ ملے گا۔لیکن اس کے لئے ایمانداری سے جانچ کرنے کی ضرورت ہے ۔

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ اگر آپ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اقتدار میں آ ئے تو اپوزیشن جماعتوں اور رہنماوں کو ہی کیوں ہدف بنارہے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں اور رہنماوں کو ختم کرکے آپ کو کیا فا ئدہ حاصل ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں اور رہنماوں کے خلاف لمبے عرصے چھاپہ ماری کارروائی کروائی جارہی ہے۔لمبے عرصے کی تحقیقات کے بعد بھی بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کسی بھی سیاسی رہنما کے خلاف ثبوت پیش نہیں کر پائی ہے اور مستقبل میں بھی نہیں کرپائے گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Amarinder Singh to Join BJP کیپٹن امریندر سنگھ آج بی جے پی میں شامل ہوں گے

ان کاکہنا ہے کہ وہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو چیلنج کرتی ہیں ۔سرکاری جانچ ایجنسیوں کوبی جے پی کے ارکان اسمبلی کے خلاف استعمال کیا جائے تو ان کے گھروں سے نوٹوں کا پہاڑ برآمد ہو سکتا ہے۔ ماضی میں ایسا ہو چکا ہے ۔ایمانداری کے ساتھ جانچ کرائی جائے تو بی جے پی کے بیشتر ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمان کے گھروں سے نوٹوں کا پہاڑ برآمد ہو سکتا ہے۔اس وقت بی جی پی کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہوگا۔CM Mamata Banerjee Challenges Opposition

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.