ETV Bharat / state

TET Protest وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے تحریک کی حمایت کرنے کا اعلان کیا - ٹیچر اہلیتی امتحان

شمالی بنگال کے دورے سے کولکاتا پہنچنے کے بعد وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ ٹیٹ کے کامیاب امیدواروں کی تحریک کی حمایت کرتی ہیں لیکن وہ اس معاملے میں زیادہ کچھ کہہ نہیں سکتی ہیں کیونکہ معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے TET Protest

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی تحریک کی حمایت کرتی ہوں

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 12:01 PM IST

کالکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ٹیچر اہلیتی امتحان میں کامیاب امیدواروں کے احتجاج پر تبصرہ کرتے ہوئے ممتا بنرجی پرائمری بورڈ اور ریاستی وزیر تعلیم کے موقف کی حمایت کی ہے۔ممتا بنرجی نے منصفانہ اور غیر منصفانہ تحریکوں کے درمیان ایک واضح تقسیم کی لکیر بھی کھینچنے کی کوشش کی ۔ شمالی بنگال کے دورے کے بعد ممتا جمعرات کو کولکاتا لوٹ آئی ہیں۔CM Mamata Banerjee Opens Ups About TET Protest

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی تحریک کی حمایت کرتی ہوں
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی تحریک کی حمایت کرتی ہوں

نامہ نگاروں نے ممتا بنرجی سے احتجاج سے متعلق سوال کیا گیا تو ممتا بنرجی نے کہا کہ جو لوگ انصاف کے راستے پر ہیں وہ ان سے محبت کرتی ہیں ممتا بنرجی نے 2011 میں اقتدار میں آنے سے قبل سنگور اور نندی گرام میں یکے بعد دیگرے دو تحریکیں چلا چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Job Seekers مغربی بنگال پرائمری ایجوکیشن بورڈ کے خلاف احتجاج جاری

انہوں نے کہاکہ ان کی پارٹی نے اقتدار میں آنے کے 11 سال بعد بھی امیدواروں کی تحریک کی براہ راست مخالفت نہیں کی۔ اس نے تحریک کو صرف 'منصفانہ' اور 'غیر منصفانہ' میں تقسیم کیا۔ انہوں نے کہاکہ، ”میں احتجاج کرنے والوں سے محبت کرتی ہوں۔مگر تحریک منصفانہ ہونی چاہیے

2014 کے ٹی ای ٹی کے گریجویٹس اور ٹرینی پیر سے سالٹ لیک میں پرائمری ایجوکیشن بورڈ کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں اور انٹرویو کے عمل میں حصہ لیے بغیر نوکریوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان میں سے کچھ نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب بورڈ کے نئے صدر گوتم پال نے واضح کیا ہے کہ ٹی ای ٹی پاس کرنے والوں کو نئے انٹرویو کے عمل سے گزرنا ہوگا۔ انہیں قانون کے مطابق نوکریاں دی جائیں گی۔ انہوں نے 2014 کی ٹیٹ تحریک کو غیر منصفانہ قرار دیا۔CM Mamata Banerjee Opens Ups About TET Protest

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.