ETV Bharat / state

Central Govt Does not Respond to Letters: مرکزی حکومت خطوط کا جواب نہیں دیتی، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا الزام - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت پر خطوط کے جواب نہیں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہماری بقیہ رقم نہیں دی جاتی ہے لیکن اضافی ٹیکس وصولی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ Central Government Does not Respond to Letters

Central Government Does not Respond to Letters: مرکزی حکومت خطوط کا جواب نہیں دیتی، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا الزام

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 4:47 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم نریندر مودی کی میٹنگ کا موضوع کچھ اور تھا لیکن کسی اور موضوع پر بات چیت کی۔ اس سے کس کو فائدہ ہو گا. انہوں نے مرکزی حکومت پر خطوط کے جواب نہیں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہمارے بقیہ رقم نہیں دی جاتی ہے لیکن اضافی ٹیکس وصولی کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی تمام ریاستیں مرکزی حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت کرتی ہیں۔ ریاستی حکومتیں تمام تر تعاون کرتی ہیں لیکن اس کے بدلے انہیں کیا ملتا ہے کچھ نہیں ہے۔ Central Government Does not Respond to Letters

ان کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت جو چاہتی ہے وہ ہم کریں گے لیکن اس کے بدلے حالیہ دنوں میں سلینڈر کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے اسے واپس لے۔ اس سے عام لوگوں کو بڑی راحت ملے گی. وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم مرکز پر جی ایس ٹی کے 88 ہزار کروڑ روپے پاتے ہیں۔ ہمیں ہماری رقم واپس کر دے. اتنی بڑی رقم ہمیں واپس مل جاتی ہے تو اگلے پانچ برسوں میں مغربی بنگال بھارت کی سب سے خوشحال ریاست بن سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دوسری طرف بی جے پی کے ریاستی ترجمان سومیک بھٹاچاریہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے مرکزی حکومت کو ہدف بناتی ہیں۔ ان کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے بنگال کے لوگو لوگوں کا یہ برا حال ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی ہدایت پر ملک کی بیشتر ریاستوں نے دو روپے، تین روہے کرکے پٹرول اور ڈیزل کے ویٹ(vat) میں کمی کی ہے لیکن مغربی بنگال واحد ریاست ہے جہاں ایک روپیہ بھی کم نہیں کیا ہے۔ واقعی مغربی بنگال کے عام لوگ غریب ہو گئے ہیں اس کے لئے ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت ذمہ دار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.