ETV Bharat / state

D Litt Paper Leaks پرچہ لیک ہونے کے معاملے کی سی آئی ڈی تحقیقات شروع - پرچہ لیک

سی آئی ڈی نے تعلیمی سال 2020-22 کے ڈی ایل ای ڈی کورس کے فائنل امتحان کے پہلے دن سوالیہ پرچے کے مبینہ لیک ہونے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ ریاستی سیکریٹریٹ نوانا نے اس سلسلے میں ہدایات جاری کی تھی۔D Litt Paper Leaks

پرچہ لیک ہونے کے معاملے کی سی آئی ڈی تحقیقات شروع

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 3:01 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال میں سی آئی ڈی نے تعلیمی سال 2020-22 کے ڈی ایل ای ڈی کورس کے فائنل امتحان کے پہلے دن سوالیہ پرچے کے مبینہ لیک ہونے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ ریاستی سیکریٹریٹ نوانا نے اس سلسلے میں ہدایات جاری کی تھی۔CBI Begin Investigate D Litt Paper Leaks In West Bengal

DLed کورس کا فائنل امتحان پیر کو دوپہر 12 بجے شروع ہوا۔ امتحان 2 گھنٹے تک جاری رپا۔تاہم مبینہ طور پر سوالیہ پرچہ پیر کی صبح تقریباً 10;47بجے واٹس ایپ پر وائرل ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:Announce Two New District مغربی بنگال میں دو نئے اضلاع کا اعلان آج

امتحانی مرکز میں طلبہ کو دیا گیا سوالیہ پرچہ اور واٹس ایپ پر گردش کرنے والا سوالیہ پرچہ دونوں ایک جیسے ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ہی ریاستی سیکریٹریٹ نے تحقیقات کا حکم دیا۔دوسری طرف بی جے پی نے پورے امتحان کو ہی منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔CBI Begin Investigate D Litt Paper Leaks In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.