ETV Bharat / state

Calcutta High Court شوبھندو ادھیکاری کے خلاف درج تمام 26ایف آئی آر ہائی کورٹ نے رد کردی

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 8:38 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری کے خلاف درج تمام 26ایف آئی آر کو معطل کردیا ہے۔اس ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ اس کی اجازت کے بغیر ادھیکاری کے خلاف کوئی اضافی ایف آئی آر درج نہیں کی جاسکتی ہے۔Calcutta High Court

شوبھندو ادھیکاری کے خلاف درج تمام 26ایف آئی آر ہائی کورٹ نے رد کردی

کولکاتا:ـمغربی بنگال کی ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتھر نے 26 ایف آئی آر کی معطل کرتے ہوئے کہا کہ شوبھندوادھیکاری کو ان کی آزادی سے محروم کرنے کیلئے یہ ڈیزائن کیا گیا ہے۔Calcutta High Court Direct No FIR Against Suvendu Adhikari

اس سے قبل جسٹس راج شیکھر منتھا نے کہا تھا کہ چونکہ وہ اپوزیشن کے لیڈر ہیں، عوامی ووٹوں سے منتخب ہوئے ہیں، عدالت ان کے شکوک کو پوری طرح دور نہیں کرسکتی۔ پولیس خود یا لوگوں کے ایک گروہ کے اکسانے پر ایک کے بعد ایک الزامات لگا کر عوام کے تئیں اپنی ذمہ داری کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایڈوکیٹ جنرل، سومیندر ناتھ مکوپادھیائے نے کہا کہ کم ازکم سات مرتبہ نوٹس دیا گیا تھا مگر وہ نہیں آئے۔

شوبھندو ادھیکاری کے وکیل پرمجیت سنگھ پٹوالیا نے عدالت میں دعویٰ کیا کہ اپوزیشن لیڈر کے خلاف ایک ہی وقت میں 6 ایف آئی آر درج کی گئیں۔ زیادہ تر خود پولیس کی طرف سے درج کئے گئے ہیں۔کل 26 ایف آئی آر درج کئے گئے ہیں۔ بنیادی طور پر ایف آئی آر کی کئی اقسام ہیں۔

مزید پڑھیں:Khuda Bakhsh Library 'خدا بخش لائبریری' اسلامک کتابوں کے علاوہ بین المذاہب مفاہمہ کتابوں کا عظیم مرکز

شوبھندو ادھیکاری کے ذریعہ ٹوئیٹ کئے جانے کے بعد بھی انڈین پینل کوڈ کے تحت روزانہ نوٹس جاری کئے جاتے ہیں۔ان کے خلاف بدلہ لینے کیلئے ایف آئی آر درج کی جاتی ہے۔کچھ دن پہلے اپوزیشن پارٹی کے لیڈر کی طرف سے 1956 نامی کتابچہ سامنے لایا گیا۔ وہاں انہوں نے دکھایا کہ ریاست میں 26 ایف آئی آر کہاں اور کب درج کی گئیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ قانونی جنگ میں جانے والے ہیں۔ اس سے قبل جسٹس منتھا نے نندی گرام کے ایم ایل اے کو کل 5 ایف آئی آر رد کی تھیں۔Calcutta High Court Direct No FIR Against Suvendu Adhikari

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.