ETV Bharat / jammu-and-kashmir

لوگوں تبدیلی چاہتے ہے: آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی - JK People want change - JK PEOPLE WANT CHANGE

پلوامہ اسمبلی حلقہ سے آزاد امیدوار محمد اگر صوفی نے کہا کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اور یہ انتخابی عمل سے ’جو کچھ بھی ہم نے کھویا ہے اسے دوبارہ حاصل کرنا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ پلوامہ میں تبدیلی ضرور آئے گی۔

لوگوں تبدیلی چاہتے ہے: آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی
لوگوں تبدیلی چاہتے ہے: آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 18, 2024, 2:58 PM IST

پلوامہ : اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت آج ضلع پلوامہ میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس دوران مختلف سیاسی پارٹیوں کے امیداروں کے علاوہ آزاد امیدواروں نے بھی حق رائے دہی سے استفادہ کیا اور پولنگ بوتھس پر لوگوں سے ملاقات کی۔ آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی نے اس موقع پر بتایا کہ عوام جمہوری عمل میں بڑھ چڑھ حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں اور ترقی کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے ووٹنگ کے عمل میں آگے آنے کی اپیل کی۔

لوگوں تبدیلی چاہتے ہے: آزاد امیدوار محمد اکبر صوفی (ETV Bharat)

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی پی کے بغیر کوئی حکومت نہیں بن پائے گئی: وحید الرحمان پرہ - JK Assembly Elections 2024

انہوں نے کہا کہ رائے دہی میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ ووٹرز میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ اس بار لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جمہوری عمل میں حصہ لیا جو خوش آئند بات ہیں۔ اس سلسلے میں مختار احمد بند نے بات کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو جمہوری عمل میں حصہ لینے کے لیے سامنے آنا ضروری ہے اور اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کرنا چاہئے۔ ہلال احمد نے کہا کہ اس بار سبھی لوگوں ووٹ دینے آرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ ووٹ دینے والوں میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے آج تک ووٹ نہیں دیا تھا۔ انہوں نے عوام کے جذبہ کو سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.