ETV Bharat / state

بی جے پی کے ریاستی صدر پر جان لیوا حملہ - بی جے پی کولکاتہ خبر

ریاست مغربی بنگال کی بی جے پی یونٹ کے صدر دلیپ گھوش پر نامعلوم افراد نے جان لیوا حملہ کیا ہے۔

دلیپ گھوش
دلیپ گھوش
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 1:45 PM IST

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کی کار پر پتھراؤ کیا گیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دلیپ گھوش دارالحکومت کولکاتہ کے راجرہاٹ نیوٹاؤن سے اپنی کار میں بیٹھ کر کچھپور گاؤں جا رہے تھے۔

دلیپ گھوش کا الزام لگایا ہے کہ ریاست وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی کے کارکنان نے ان پر جان لیوا حملہ کیا ہے۔

دلیپ گھوش راجرہاٹ نیو ٹاؤن میں رہتے ہیں۔

مقامی پولیس وہاں پہنچ گئی اور اس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.