مشرقی بردوان: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی اس وقت آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک میں ہیں۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سومترا خان نے ابھیشیک کے امریکہ دورے پر جم کر تنقید کی۔ BJP MP soumitra Khan Slam TMC general secretary Abhishek Banerjee
رکن پارلیمان سومترا خان نے دعویٰ کیا کہ ابھیشیک بنرجی ای ڈی اور سی بی آئی سے بچنے کے لیے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ابھیشیک بنرجی کی ایک آنکھ کی تصویر گردش کر رہا ہے ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ میں میرا ایک دوست ہے۔ کنال گھوش کے ٹویٹ کے بعد، انہوں نے ان سے ہسپتال میں پوچھ گچھ کرنے کو کہا۔ انہیں پتہ چلا کہ ابھیشیک نے صرف آنکھیں دکھائی ہے۔آپریشن کے بارے میں پتہ نہیں ۔ نہیں لگتا ہے کہ وہ ونے مشرا سے بات کرنے کے لیے امریکہ گئے تھے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ عدالت، ای ڈی، سی بی آئی کو دھوکہ دینے کے لیے ملک سے باہر گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:Sir Syed Day 2022 سرسید ڈے تقریبات کا آغاز بزم شہر یار کے تحت کیا گیا
سومترا خان اتوار کی دوپہر بانکوڑہ سے کولکاتا جاتے ہوئے تھوڑی دیر کے لیے بردوان صدر بی جے پی دفتر گئے تھے۔ یہ تبصرہ انہوں نے وہاں صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا۔ اسی وقت، سومترا نے کہاکہ ان کی بیوی کے پر سونے کی اسمگلنگ کے الزامات ہیں۔ جانچ ایجنسیوں نے بھی ان کی سالی سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ BJP MP soumitra Khan Slam TMC general secretary Abhishek Banerjee