ETV Bharat / state

بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر

جنتا کرفیو کے دوسرے روز مارکیٹ میں روز مرہ کی چیزوں کے لیے لوگوں کا ہجوم نظر آیا۔ ہر آدمی زیادہ سے زیادہ خرید کر لے جانے کی فکر میں تھا۔

بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر
بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 11:24 PM IST

جنتا کرفیو کے دوسرے روز ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے بازاروں میں بھیڑ بھاڑ نظر آئی۔ لوگ ضرورت کے سامان کی خریداری میں مصروف نظر آئے۔ حکومت نے 31مارچ تک بہار میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر

اس کے مدنظر آج لوگ زیادہ سے زیادہ خریداری کرتے نظر آئے۔ لاک ڈاؤن کا اثر بھی نہیں دیکھنے کو ملا۔ پٹنہ کے چت کوھڑا چاول منڈی میں آج نظارہ عام دنوں سا تھا۔

بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر
بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر
لوگ گھروں سے باہر نکل کر زیادہ سے زیادہ سامان خریدنے کی فکر میں نظرآئے۔ چاول منڈی سے آٹا پوری طرح ختم ہو چکا تھا۔ دوکاندار عام دنوں کے مقابلے سامانوں کی قیمت زیادہ وصول رہے تھے۔
بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر
بازاروں میں نہیں دکھا لوک ڈاؤن کا اثر
کچھ لوگوں نے کہا کہ آٹا پوری طرح سے ختم ہوگیا۔ جبکہ ایک شخص نے کہا کہ مارکیٹ میں افرا تفری کا نظارہ دکھائی دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.