ETV Bharat / state

بنگال: لاک گیٹ میں دراڑ پڑنے سے سیلاب کا خطرہ - مرمت کا کام شروع نہیں کیا گیا

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مرمت کا کام شروع نہیں ہونے کے سبب علاقے میں سیلاب کا خطرہ برقرار ہے.

بنگال: لاک گیٹ میں دراڑ پڑنے سے سیلاب کا خطرہ

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 8:40 PM IST

درگاپور لاک گیٹ کے 31 نمبر دروازے میں دراڑ پڑنے کے ایک سو گھنٹہ گزر جانے کے باوجود مرمت کا کام شروع نہیں کیا گیا.

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے درگاپور میں دمودار ندی کے پانی سے بنائے لاک گیٹ کے 31 نمبر گیٹ میں دراڑ پڑنے سے علاقے میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے.

سو گھنٹہ گزرنے کے بعد بھی مرمت کا کام شروع نہیں ہونے پر مقامی باشندوں میں غم و غصہ پایا جا ریا ہے.

ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ بات سچ ہے کہ دراڑ پڑنے والے 31 نمبر گیٹ کی مرمت کا کام شروع نہیں ہوا لیکن اس سے لوگوں کو کوئی نقصان ہونے نہیں دیں گے .

انہوں نے کہا کہ مرمت کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا. گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے. تکنیکی کمزروں کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے.

دوسری طرف عام لوگوں کا کہنا ہے کہ مرمت کا کام شروع نہیں ہونے کے سبب علاقے میں سیلاب کا خطرہ برقرار ہے.

واضح رہے کہ پانا دنوں قبل درگاہور لاک گیٹ کے 31 نمبر دروازے میں دراڑ پڑنے سے صنعتی علاقے میں خطرہ منڈلانے لگا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.