ETV Bharat / state

Babul Supriyo Sworn In as MLA: نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے آج پچیس دن بعد حلف لیا - ترنمول کانگریس کے نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو

جنوبی کولکاتا کے بالی گنج اسمبلی سے ترنمول کانگریس کے نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے 25 دنوں کے بعد آج مغربی بنگال اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی موجودگی میں حلف لیا۔ Babul Supriyo Sworn In As MLA

نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے  آج پچیس دن بعد حلف لیا

author img

By

Published : May 11, 2022, 7:32 PM IST

مغربی بنگال اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر آسیش بنرجی کی موجودگی میں بالی گنج اسمبلی سے ترنمول کانگریس کے نومنتخب رکن اسمبلی بابل سپریو نے آج اپنے جیت کے 25 دن بعد حلف لیا، حلف لینے کے بعد بابل سپریو نے کہا کہ ہمارے لئے آج کا دن سب سے اہم ہے کیونکہ مغربی بنگال کے تاریخی اسمبلی ہال میں حلف لیا ہے۔ Babul Supriyo Sworn In As MLA

انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے عوام کی خدمت کرنا پہلے ترجیحات میں شامل ہے، عوام نے انہیں رکن اسمبلی منتخب کیا ہے اس لئے وہ ہمیشہ ایمانداری سے ان کے لیے کام کرتے رہیں گے، بابل سپریو نے کہا کہ ' آج جو کچھ بھی ہوا وہ بیس بائیس روز پہلے ہی ہو جاتا تو اور بہتر ہو سکتا تھا لیکن کوئی بات نہیں۔ Babul Supriyo Sworn In As MLA

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشتہ 12 اپریل کو جنوبی کولکاتا کے مسلم اکثریتی علاقہ بالی گنج اسمبلی میں ہوئے ضمنی انتخابات میں ترنمول کانگریس کے امیدوار بابل سپریو نے سی پی آئی ایم کی امیدوار سائرہ شاہ حلیم کو شکست دیکر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے، بابل سپریو قبل میں آسنسول سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر تھے لیکن گزشتہ دنوں انہوں نے وزرات اور بی جے پی سے مستعفی ہوکر ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.