ETV Bharat / state

Nisith Pramanik مرکزی وزیر برائے مملکت شنیت پرمانک کے خلاف گرفتار کا پروانہ جاری - مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات

علی پوردوار کی عدالت نے مرکزی وزیر برائے مملکت نیشت پرمانک کے خلاف گرفتاری کا پروانہ جاری کردی ہے۔ وزیر برائے مملکت پر دو جیولری دکانوں میں چوری کی واردات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ Nishit Pramanik

مرکزی وزیر برائے مملکت شنیت پرمانک کے خلاف گرفتار کا پروانہ جاری

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 8:15 PM IST

علی پوردوار :مغربی بنگال میں ہونے والے پنچایت انتخابات کے مدنظر سیاسی گہماگہمی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں ووٹرز کی توجہ اپنی اپنی طرف راغب کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنے میں مصروف ہیں۔Arrest Warrant Against Union Minister Of State For Home Affairs Nishit Pramanik By Alipurduar Court

مغربی بنگال میں اس وقت حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ بی جے پی مین اپوزیشن جماعت کا رول ادا کرنے میں مصروف ہیں۔

اسی درمیان علی پوردوار کی عدالت نے مرکزی وزیر برائے مملکت نیشت پرمانک کے خلاف گرفتاری کا پروانہ جاری کردی ہے۔ وزیر برائے مملکت پر دو جیولری دکانوں میں چوری کی واردات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

ذرائع کے مطابق کوچ بہار سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر برائے مملکت نیشت پرمانک پر 2009 میں جیولری کی دکانوں میں ہوئی چوری کی واردات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ علی پور دوار عدالت نے اسی الزام کی بنیاد پر مرکزی وزیر برائے مملکت کے خلاف گرفتاری کا پروانہ جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Gujarat Assembly Elections بی جے پی کی چوتھی فہرست جاری، الپیش ٹھاکر کا حلقہ تبدیل

سرکار وکیل پرسانت نارئن مجمدار نے کہاکہ بی جے پی کے رہنما نیشت پرمانک کا کیس شمالی 24 پرگنہ میں باراسات عدالت منتقل ہو گیا لیکن 11 نومبر2022 میں ان کا کیس ایک بار پھر علی پور دوار کی عدالت میں منتقل کیا گیا ہے۔ اسی بنیاد پرکیس کی دوبارہ سماعت کی گئی ہے۔

سرکار وکیل پرسانت نارئن مجمدار کے مطابق کیس نمبرجی آر973،09 آئی پی سی 457،411اور 380 کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔Arrest Warrant Against Union Minister Of State For Home Affairs Nishit Pramanik By Alipurduar Court

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.