ETV Bharat / state

دوارے سرکار اسکیم سے ایک کروڑ افراد کے جڑنے پر ممتا کا اظہار خوشی - ایک کروڑ سے زائد افراد

مغربی بنگال حکومت کی جانب سے جاری دوارے سرکار اسکیم سے ایک کروڑ سے زائد لوگوں کے جڑنے پر وزیر اعلی ممتا بنرجی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

دوارے سرکار کیمپ سے ایک کروڑ افراد کے جڑنے پر ممتا کا اظہار خوشی

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 1:29 PM IST

ممتا بنرجی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت زیادہ خوشی ہو رہی ہے کہ 24 اگست تک پوری ریاست میں ایک کروڑ سے زائد افراد دوارے سرکار کیمپ سے رابطہ کیا ہے اور متعدد پروجیکٹ میں اپنا نام درج کرایا ہے۔

حکومت کی جانب سے متعدد سرکاری فلاحی اسکیموں کو ریاست کے لوگوں تک با آسانی پہنچانے کے لئے حکومت کی طرف سے دوارے سرکار کیمپ لگایا گیا ہے۔جس کے تحت لوگوں کو سرکاری دفاتر میں جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ خود سرکار کا عملہ علاقائی طور پر کیمپ لگاکر لوگوں کو متعدد سرکاری فلاحی اسکیموں میں نام اندراز کرانے کا کام کر رہے ہیں۔

دوارے سرکار کیمپ کے تحت مختلف علاقوں میں مخصوص دنوں میں کیمپ لگایا جا رہا ہے تاکہ سرکاری دفاتر کے چکر کاٹنے سے لوگ بچ جائیں دفتر خود لوگوں کے محلے اور علاقے میں پہنچ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کو دوارے سرکار کا نام دیا گیا ہے یعنی حکومت آپ کی دہلیز پر جود پہنچ کر آپ کا کام کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیچرز کا تبادلہ غیر قانونی طور پر کیا گیا: سوجن چکرورتی

'دوارے سرکار کیمپ' مختلف علاقوں میں جاری ہیں اور اب تک ایک کروڑ سے زائد افراد نے دوارے سرکار کیمپ سے رابطہ کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ جانکاری دی ہے کہ مجھے بہت خوشی ہو رہی کہ 24 اگست تک پوری ریاست میں جاری دوارے سرکار کیمپ سے اب تک ایک کروڑ سے زائد افراد نے رابطہ کیا ہے۔اس برس ہم نے کئی نئے فلاحی اسکیموں کی پہل کی گئی جیسے لکشمی بھنڈار، اسٹوڈنٹس کریڈٹ کارڈ،کرشک بندھو وغیرہ۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مزید لکھا ہے کہ میں یقین دہانی کراتی ہوں کہ ہم بنا رکے اسی طرح سرکاری خدمات آپ کی دہلیز پر جاکر انجام دیتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.