شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت 26 نمبر ریل گیٹ پلی علاقے میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ میں ایک اور نوجوان کہ موت ہو گئی. گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جگتدل تھانہ اور بھاٹ پاڑہ علاقے میں سرعام فائرنگ کا کہ دوسرا واقعہ ہے. اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی. مقامی باشندوں میں ناراضگی بھی جا رہی ہے۔ شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت 26 نمبر ریل گیٹ پلی علاقے میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ میں ایک اور نوجوان کہ موت ہو گئی. گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جگتدل تھانہ علاقے میں واقع میں سرعام فائرنگ کا کہ دوسرا واقعہ ہے۔ Another Shootout Incident at Jagatdal in North 24 Pgs
پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ تفتیش شروع کر دی ہے. ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے کہا کہ مرنے والے نوجوان کی شناخت رویت داس (18) کے طور پر ہوئی ہے. واضح رہے کہ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں دتہ پوکھر، بشیر ہاٹ کے بعد بھاٹ پاڑہ علاقے میں سرعام شوٹ آؤٹ کا واقعہ پیش آنے سے سنسنی پھیل گئی. گزشتہ چھ دنوں کے اندر اندر شوٹ آؤٹ کا یہ تیسرا واقعہ ہے.
یہ بھی پڑھیں:
- Muhammad Salahuddin Died in Bhatpara Shootout: بھاٹ پاڑہ شوٹ آؤٹ میں محمد صلاح الدین انصاری کی موت
اسی درمیان شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں کی آندھا دھند فائرنگ میں محمد صالح الدین انصاری نام کے ایک شخص کی موت ہو گئی.