ETV Bharat / state

Stone Pelting on CPM Procession بھانگوڑ میں سی پی ایم کے جلوس پر ہتھراؤ کا الزام

جنوبی24 پرگنہ کے بھانگوڑ تھانہ علاقے میں سی پی آئی ایم کے حامیوں نے ترنمول کانگریس پر حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے لیدر کمپلیکس تھانے کا گھیراؤ کیا۔سی پی آئی ایم کے حامیوں نے گھنٹوں تک تھانے کے سامنے احتجاج کیا-Stone Pelting on CPM Procession

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 3:57 PM IST

بھانگوڑ میں سی پی ایم کے جلوس پر ہتھراو
بھانگوڑ میں سی پی ایم کے جلوس پر ہتھراو

جنوبی24 پرگنہ:مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی اسمبلی حلقہ بھانگوڑ میں سی پی آئی ایم نے پولیس کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پیکن سے گبتلہ تک احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا گیا۔Allegation Of Attack On CPM Procession Against TMC At Bhangor in South 24 PGS

احتجاجی جلوس میں شامل سی پی آئی ایم کے رہنماؤں کی جانب سے ترنمول کانگریس کے رہنما ذوالفقار ملا اور راشد ملا پر مبینہ طور پر اپنے حامیوں کے ساتھ حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ترنمول کانگریس پر پتھراؤ کا بھی الزام عائد کیا۔

سی پی ایم کے رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ ترنمول کانگریس کے حملے میں ان کے تین حامی شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے حملے میں ملوث لوگوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammad Salim on Lottery Scam محمد سلیم کا مغربی بنگال میں لاٹری گھپلے کی جانچ کا مطالبہ

سی پی ایم کے سنئیر رہنما سجن چکرورتی نے اس واقعہ کی سخت مذمت کی ہے۔ وہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگال میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ پنچایت انتخابات کو پر تشدد بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Aترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان شانتنو سین نے تاہم سی پی ایم پر تنقید کی۔ انہوں نے حملہ کے الزامات کو مسترد کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سی پی آئی ایم کبھی کانگریس تو کبھی بی جے پی کی مدد سے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔Allegation Of Attack On CPM Procession Against TMC At Bhangor in South 24 PGS

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.