ETV Bharat / state

بنگال اساتذہ کی ہزاروں سیٹ خالی - بارہویں جماعت تک ہزاروں آسامیاں خالی

بنگال اساتذہ امیدوار ایسوسی ایشن کا عویٰ ہے کہ اپرپرائمری اور ہائر سیکنڈری میں اساتذہ کی ہزاروں سیٹیں خالی ہیں۔

گال اساتذہ امیدوار ایسوسی ایشن کا عویٰ ہے کہ اپرپرائمری اور ہائر سیکنڈری میں اساتذہ کی ہزاروں سیٹیں خالی ہیں

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:58 PM IST

ریاست مغربی بنگال اساتذہ امیدوار ایسوسی ایشن کے امیدواروں نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی بنگال میں نویں سے بارہویں جماعت تک ہزاروں آسامیاں خالی ہیں۔

ایسوسی ایشن نے سکول سروس کمیشن کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

اگست سے بھرتی شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی ایڈ پاس امیدواروں نے کہا ہے کہ دسمبر تک بحالی کا عمل مکمل نہیں ہوگا، تو زور دار تحریک چلائی جائے گی۔

ان لوگوں کا کہنا تھا کہ نویں سے بارہویں تک اساتذہ کی بھرتی کے لیے سال پہلے اشتہار دیا گیا تھا، امیدواروں کا کہنا ہے کہ اس وقت عدالتی کارروائی پیچیدگی کا شکار ہے اس لیے ریاستی حکومت کو نویں دسویں اور گیارہویں بارہویں کلاس اساتذہ کی بھرتی کا عمل فوری طور پر شروع کیا جاناچاہیے۔

امیدواروں نے تقرری کا مطالبہ کرتے ہوئے مختلف اضلاع میں سکول ڈسٹرکٹ انسپکٹرز کو ڈیپوٹیشن جمع کروانے کا عمل شروع کیا ہے۔

کمیشن ذرائع نے بتایا کہ سکول سروس کمیشن نے کولکاتا ہائی کورٹ سے اس معاملے میں جلد سے جلد سماعت مکمل کرنے کی کی اپیل کی ہے۔

مغربی بنگال اساتذہ ایسوسی ایشن کے کنوینر راکیش دت نے کہا کہ 'بی ایڈ' کرچکے بہت سارے امیدوار بیٹھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو نویں دسویں اور گیارہویں بارہویں کے لیے بھرتی کا عمل فوری طور پر شروع کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کولکاتا اور دیگر اضلاع میں بحالی کے لیے بھرتی کا عمل شروع کیا گیا ہے۔

سیکڑوں ایسے بی ایڈ پاس ہیں جو نوکری کا انتظار کررہے ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے ضلع سطح پر سکول انسپکٹرز کو میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نویں دسویں اور گیارہویں بارہویں میں اساتذہ کی بھرتی کا نوٹس رواں برس اگست تک جاری کیا جائے۔

گزٹ کو تبدیل کیا جائے اور ٹسٹ میں صرف متعلقہ موضوع پر سوالات کیے جائیں، تمام اپ ڈیٹس کو خالی جگہ میں پرُ کرنا ضروری ہے۔

اساتذہ کی بحالی کا عمل اس سال دسمبر تک مکمل ہونا چاہیے، انٹرویو لینے والے پینل کا اعلان پہلے کیا جانا چاہیے۔

اس کے لیے امتحان میں شفافیت برتنے کے لیے متبادل انتظام کیے جائیں۔

اساتذہ کی تقرری کا عمل ہر برس سکول سروس کمیشن کے ذریعہ کرنا ہے، اس وقت اپرپرائمری اور ہائر سیکنڈری میں کل 14 ہزار سیٹیں خالی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.