ETV Bharat / state

اتراکھنڈ اسمبلی اسپیکر نے وزیر، ارکان اسمبلی کی خیریت دریافت کی - ارکان اسمبلی کی خیریت معلوم کی

اسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد ہوم آئیسولیشن میں رہ رہے شہری ترقی کے وزیر مدن کوشک سے اگروال نے ان کی خیریت دریافت کی۔

assembly speaker uttarakhand
assembly speaker uttarakhand
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 6:37 PM IST

اتراکھنڈ اسمبلی اسپیکر پریم چند اگروال نے گزشتہ دنوں کورونا سے متاثر ہوئے شہری ترقی کے وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) ریاستی صدر بنشی دھر بھگت اور مختلف ارکان اسمبلی سے ہفتے کو ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان کی خیریت معلوم کی اور ان کے جلد صحت مند ہونے کی دعا کی ہے۔

اسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد ہوم آئیسولیشن میں رہ رہے شہری ترقی کے وزیر مدن کوشک سے مسٹر اگروال نے ان کا ہال چال لیا۔ اس دوران وزیر نے بھی ان سے آئندہ اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں بات چیت کی۔

مسٹر اگروال نے بی جے پی صدر کے دوبارہ اسپتال میں داخل ہونے پر ان کی صحت کی معلومات لی۔ اس کے علاوہ جھبریڑا رکن اسمبلی دیش راج کرنوال، خان پور رکن اسمبلی کنور پرنب چیمپین اور جوالاپور کے رکن اسمبلی مکیش راٹھور سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کر سبھی کو اپنا خاص خیال رکھنے کی بات کہی۔

یہ بھی پڑھیے
گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار سوامی اگنیویش

اسمبلی اسپیکر نے وزیراعلی کے اسپیشل ورک آفیسر (او ایس ڈی) اوربا دت بھٹ سے بھی رابطہ کیا اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دلاسا دیا اور ان کا ہال چال جانا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.