ETV Bharat / state

Road Accident in Tehri: ٹہری سڑک حادثے میں 6 افراد کی موت - اتراکھنڈ میں سڑک حادثہ

اترکھنڈ کے ٹہری میں سڑک حادثے میں 6 لوگوں کی موت کی خبر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بولیرو کار کھائی میں گر گئی جس کی وجہ سے 6 لوگوں کی موت ہو گئی۔ وہیں تمام 6 افراد کی لاشیں جل چکی ہیں۔ Road Accident In Tehri

ٹہری میں گنگوتری شاہراہ پر بولیرو کھائی میں گری، 6 افراد کی موت

author img

By

Published : May 25, 2022, 5:40 PM IST

ٹہری (اتراکھنڈ): ٹہری میں سڑک حادثے میں 6 لوگوں ہلاک ہونے کی خبر کی ہے۔ گنگوتری ہائی وے پر کنڈیسوڑ تحصیل کے قریب ایک بولیرو گاڑی کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں چھ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ آج سہ پہر 3.30 بجے کے قریب پیش آیا۔ Road Accident In Tehri

غور طلب ہے کہ بولیرو کار NH-94 چمبا دھراشو موٹر وے پر کماد کے قریب کوٹی گڑھ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق تمام 6 لاشیں جل چکی ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق جمعرات کی سہ پہر 3.30 بجے ایک بولیرو گاڑی چمبہ سے اترکاشی کی طرف جارہی تھی۔ کنڈیسوڑ سے پہلے کوٹی گاڈ میں گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی۔

کھائی میں گرتے ہی گاڑی کو آگ لگ گئی: گاڑی جیسے ہی کھائی میں گری اس میں آگ لگ گئی۔ مقامی لوگوں نے گاڑی کو کھائی میں گرتے دیکھا تو موقع پر پہنچ گئے۔ انہوں نے گاڑی میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ لیکن، تب تک لوگ جل کر مر چکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Bulandshahr Road Accident: سڑک حادثہ میں ایک خاندان کے پانچ افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.