ETV Bharat / state

غیرقانونی فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف حکومت کا سخت رخ - چاندی کاٹنے والے لوگوں کا کام

ریاست اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں عرصہ دراز سے ہفتہ وار بازار لگا کر انتظامیہ اور زمیندار جم کر فائدہ اٹھانے میں مشغول ہیں۔ ایسے لوگوں پر حکومت سخت رخ اختیار کرنے جارہی ہے۔

چاندی کاٹنے والے لوگوں کا کام متاثر ہونے کا امکان
چاندی کاٹنے والے لوگوں کا کام متاثر ہونے کا امکان
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 5:15 PM IST

واضح ہو کہ ادھم سنگھ نگر علاقہ میں 'اتوار مارکیٹ، بدھ مارکیٹ اور ہفتہ وار مارکیٹ' کے نام سے بہت سے بازاروں کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے۔

اطلاع کے مطابق 'جو لوگ جاگیردار اور تنظیمیں چلاتے ہیں وہ بازار کے دکانداروں سے بڑی رقم وصول کرتے ہیں۔'

چاندی کاٹنے والے لوگوں کا کام متاثر ہونے کا امکان

بتایا جا رہا ہے کہ 'ایسے لوگ کاشی پور میں بھی ہیں۔ جو اس طرح کی وصولی کرتے ہیں۔ انتظامیہ نشان دہی کر ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا رخ اختیار کر چکی ہے۔

اس معاملے میں جب ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے نے کاشی پور میونسپل کونسل کے بنشیدھر تیواری سے بات کی تو انہوں نے قبول کیا کہ 'علاقے میں غیر قانونی طور پر متعدد ہفتہ وار بازاریں قائم ہیں، ان کی نشاندہی کی گئی ہے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ 'ایسے لوگوں کی نشان دہی کر انتظامیہ کی طرف سے نوٹس بھیجنےکا کام عمل میں لایا جارہا ہے۔'

Intro:ہفتہ وار بازار لگا کر چاندی کاٹنے والے لوگوں پر گرے گی گاجBody:اتراکھنڈ کے اودھم سنگھ نگر میں عرصہ دراز سے ہفتہ وار بازار لگا کر انتظامیہ اور زمیندار چاندی کاٹنے میں مشغول ہیں ایسے لوگوں پر حکومت کے کارکنان سخت رخ اختیار کرنے جارہے ہے۔

واضح ہو ادھم سنگھ نگر علاقہ میں ہفتے میں اتوار مارکیٹ ، بدھ مارکیٹ اور ہفتہ وار مارکیٹ کے نام سے بہت سے بازاروں کا انعقاد کیا جاتا رہا ہے۔ جو لوگ جاگیردار اور تنظیمیں چلاتے ہیں وہ بازار کے دکانداروں سے بڑی بازیابی کے رقم وصول کر چاندی کاٹنے میں مصروف ہیں ، ایسے لوگ کاشی پور میں بھی ہیں انتظامیہ کے کارکنان نشان دہی کر ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا رخ اختیار کر چکی ہے
اس معاملے میں ، جب ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے نے کاشی پور میونسپل کونسل کے بنشیدھر تیواری سے بات کی تو انہوں نے قبول کیا کے علاقے میں غیر قانونی طور پر متعدد ہفتہ وار بازاریں قائم ہیں ، ان کی نشاندہی کی گئی ہے اور ان مارکیٹرز کے ساتھ مذکورہ بالا جرمانے عائد کرنے کا نوٹس بھیجنے کا کام عمل میں لایا جارہا ہے۔
بائٹ۔بشیشھار تیواری / کمشنر کاشی پورConclusion:ہفتہ وار بازار لگا کر چاندی کاٹنے والے لوگوں پر گرے گی گاج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.