ETV Bharat / state

'سی اے اے اور این آر سی ملک کو تباہ کرنے والا قانون' - حکومت کے خلاف مسلسل احتجاج

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر کانگریس رہنما نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ قانون ملک میں زبردستی نافذ کیا جارہا ہے'۔

'سی اے اے اور این آر سی ملک کو تباہ کرنے والا قانون'
'سی اے اے اور این آر سی ملک کو تباہ کرنے والا قانون'
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 2:31 PM IST

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی پر مرکزی حکومت کے خلاف مسلسل احتجاج کیا جارہا ہے اور ملک کے تمام شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔

'سی اے اے اور این آر سی ملک کو تباہ کرنے والا قانون'

ریاست اتراکھنڈ کے رشیکیش میں سابق وزیر اور کانگریس کے رہنما شوربیر سنگھ سجوان نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'آج ملک میں جو صورتحال موجود ہے وہ مرکزی حکومت کی من مانی رویہ کی وجہ سے ہے'۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 'سی اے اے این آر سی نہ صرف مسلمانوں کے خلاف ہے بلکہ ہر بھارتی کے خلاف ہے اس طرح کے قانون کو واپس لیا جانا چاہئے'۔

شوربیر سنگھ سجوان نے مزید یہ بھی کہا کہ 'اس قانون کے خلاف مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف اتراکھنڈ میں 28 تاریخ کو بڑا احتجاج کیا جائے گا۔

Intro:سی اے اے این آر سی پر کانگریس رہنما نے مودی سرکار کو نشانہ بنایا ، کہا قانون زبردستی نافذ کیا جارہا ہےBody:ملک بھر میں شہریت ترمیمی بل اور این آر سی پر مرکزی حکومت کے خلاف مسلسل احتجاج کی جارہی ہے اور ملک کے تمام شہروں میں مظاہرے ہورہے ہیں۔
آج اس معاملے میں اتراکھنڈ کے رشیکیش میں سابق وزیر اور کانگریس کے رہنما شوربیر سنگھ سجوان نے مودی حکومت پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ آج ملک میں جو صورتحال موجود ہے وہ مرکزی حکومت کے من مانی رویے کی وجہ سے ہے۔ حکومت عوام کے مفادات کے مدنظر رکھتے این لانے کے بجائے سی اے اے اور ایل آر سی قانون عوام پر زبردستی لادے جا رہے ہیں.
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ سی اے اے این آر سی نہ صرف مسلمانوں کے خلاف ہے بلکہ ہر ہندوستانی کے خلاف ہے ، اس طرح کے قانون کو واپس لیا جانا چاہئے۔ انہوں نے بتایا کہ اس دل کے ساتھ ساتھ مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف اتراکھنڈ میں 28 تاریخ کو بڑا احتجاج کیا جائے گا-

بائٹ: - شوربیر سنگھ سجون (سابق وزیر ، اتراکھنڈ)Conclusion:سی اے اے این آر سی پر کانگریس رہنما نے مودی سرکار کو نشانہ بنایا ، کہا قانون زبردستی نافذ کیا جارہا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.