ETV Bharat / state

بی جے پی اتراکھنڈ میں 2 لاکھ سے زائد نئے اراکین بنائے گی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) 6 جولائی سے اتراکھنڈ میں رکنیت مہم شروع کرے گی۔

author img

By

Published : Jun 17, 2019, 11:12 PM IST

اتراکھنڈ میں پارٹی کے میڈیا کے سربراہ ڈاکٹر دیوندر بھسین نے بتایا کہ بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے ہدایات کے مطابق ریاست میں پارٹی کی موجودہ رکنیت میں 20 فیصد سے زائد ارکان شامل کرنے کا ارادہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت پارٹی میں ریاست میں ایک ملین سے زائد ارکان موجود ہیں۔ ریاست میں دو لاکھ سے زائد ارکان بنائے جائیں گے۔

مسٹر بھسین نے کہا کہ نئی رکنیت کی مہم 6 جولائی سے 10 اگست تک شروع ہوگی۔ اس کے بعد فعال رکنیت شروع کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ قومی رکنیت کے سربراہ شیو راج سنگھ چوہان کو ریاست کے جنرل سکریٹری اور ایم ایل اےکھجان داس کو رکنیت مہم کا سربراہ بنایا گیا ہے جبکہ کسان مورچہ کے کنوینر کھلیندر چوہدری کو رکنیت مہم معاون سربراہ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ ریاستی سطح پر ضلع سربراہان اور معاون سربراہان اوربلاک رکنیت سربراہان اورمعاون سربراہان مقرر کیے گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.