ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: اس اسکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان

ملک بھر میں جہاں جدید اور یکساں تعلیم کو لے کر مہم چل رہی ہے۔ تو وہیں آج بھی ہمارے ملک میں کئی ایسے اسکولز اور مدارس ہیں، جو جدید دور میں شامل ہونے کو آنسوں بہا رہے ہیں۔

اسکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 9:25 AM IST

ایسا ہی ایک معاملہ ہے اتراکھنڈ کے ساہس پور اسمبلی حلقہ کے جامعہ اسلامیہ صراط الحق جونیئر ہائی اسکول کا ہے جس میں پڑھنے والے طلباء کو بنیادی ضروریات کے تحت کمپیوٹر کی تعلیم اور دیگر جدید تعلیم ملنا تو دور اسکول میں طلبہ کے پاس بیٹھنے کو کرسی اور بینچ تک مہیا نہیں ہے۔

اسکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان، دیکھیں ویڈیو

سردی کے عالم میں بھی طلبہ سرد زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے کو مجبور ہیں۔

تعجب خیز بات یہ ہے کہ 700 سے زائد طلباء اس مدارس میں زیرتعلیم ہیں جنہیں حکومت کی جانب سے درجہ حاصل تو ہے، پر اسکول میں جدید تعلیم حاصل کرنے کے لیے بنیادی ضروریات کا شدید فقدان ہے۔

خود کو کلام جیسا بنانے کی چاہت رکھنے والے طلباء کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرنا ان کا خواب بن کر رہ گیا ہے، جب کہ یہاں تعلیم لینے والا ہر ایک طالب علم ڈاکٹر، انجینیئر اور سانسداں بننا تو چاہتا ہے پر حکومت ہمیں یکساں تعلیم دلانا تو دور بنیادی ضروریات پوری نہیں کر پا رہی ہے۔

دوسری جانب مدرسے کے مدرسین کے علاوہ اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ حکومت سے کئی مرتبہ درخواست کی جا چکی ہے پر بچوں کو مایوس کرنے کے علاوہ ہمیں اور کچھ نہیں ملتا۔

Intro:تعلیم کے لئے جنگ
آخر کیسے حاصل ہو تعلیمBody:دم توڑتے حقوق
ملک بھر میں جہاں جدید اور یکساں تعلیم کو لے کر مہم چل رہی ہے تو وہیں پر آج بھی ہمارے ملک میں کئی ایسے اسکول اور مدارس ہیں جو جدید دور میں شامل ہونے کو آنسوں بہا رہے ہیں ایسا ہی ایک معاملہ ہے اتراکھنڈ کے سہس پور اسمبلی کے جامعہ اسلامیہ صراط الحق جونیر ہائی اسکول کا جس میں پڑھنے والے طلباء کو بنیادی ضروریات کے تحت کمپیوٹرکی تعلیم اور دیگر جدید تعلیم ملنا تو دور اسکول میں طلبہ کے پاس بیٹھنے کو کرسی اور بینچ تک محیہ بھی نہیں ہیں سردی کے عالم میں بھی طلبہ سرد زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے کو مجبور ہیں
تعجب خیز بات یہ ہے کہ 700 سے زائدطلباء کےاس اسکولوں اور مدارس کو حکومت کی جانب سے درجہ حاصل تو ہے پر اسکول میں جدید تعلیم کو حاصل کرنے کے لیے بنیادی ضروریات ایک بھی نہیں خود کو کلام جیسا بنانے کی چاہت رکھنے والے طلباءکا کہنا ہے کی کمپیوٹرکی تعلیم حاصل کرنا ان کا خواب بن کر ہی رہ گیاہےجب کہ یہاں تعلیم لینے والا ہر ایک شخص ڈاکٹر انجینئر اور سانسداں بننا تو چاہتا ہے پر حکومت ہمیں یکساں تعلیم دلانا تو دور بنیادی ضروریات پوری نہیں کر پا رہی ہے دوسری اور مدرسے کے مدرسین کے علاوہ اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ کے نمائندوں کا کہنا ہے کی حکومت سے کئی مرتبہ درخواست کی جا چکی ہے پر بچوں کو مایوسی دینے کے سوا ہمیں اور کچھ نہیں ملتا
بائٹ مولانا مکرم حسین صدر مدرس سر پر ٹوپی لگائے ہوئے ہیں
بائٹ۔ معشوق علی مدرس بچے کو گود میں بٹھائے ہوئے ہیں
بائٹ مسکان پروین طالب علم سر پر دوپٹہ لپیٹے ہوئے ہے

بائٹ۔ شاداب علی طالب علم وہ سر پر ٹوپی لگائے ہوئے ہیے
Conclusion:تعلیم کے لئے جنگ
آخر کیسے حاصل ہو تعلیم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.