ETV Bharat / state

’غیرقانونی شراب سے نوجوان نسل برباد ہو رہی ہے‘ - ہربھجن سنگھ چیمہ

تراکھنڈ کے ضلع ادھم سنگھ نگر کے حلقہ کاشپی رکن اسمبلی ہربھجن سنگھ چیمہ کا کہنا ہے کہ غیرقانونی شراب سے نئی نسل کی زندگی برباد ہو رہی ہے۔

alcohol ruining young generation says harbhajan singh cheema
’غیرقانونی شراب سے نوجوان نسل برباد ہو رہی ہے‘
author img

By

Published : Feb 29, 2020, 3:05 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:12 PM IST

انہوں نے مزیدہ کہا کہ نوجوان نسل منشیات کے بڑھتے ہوئے کاروبار میں مستقل طور پر شامل دکھائی دی رہی ہے۔

alcohol ruining young generation says harbhajan singh cheema
’غیرقانونی شراب سے نوجوان نسل برباد ہو رہی ہے‘

کاشی پور سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ہربھجن سنگھ چیمہ نے اپنی ہی حکومت کو مورد الزام ٹھہرانے کے ساتھ پولیس کو مورد الزام قرار دیا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ کاشی پور سمیت ضلع کی پولیس نشے کے عادی افراد پر قابو پانے میں ناکام ہو رہی ہے ، جس کی وجہ سے نوجوان مر رہے ہیں اور پولیس تماشائی بنی ہوئی ہے ، اس کی محمد راشد کی موت ایک مثال ہے۔ جس کے بعد بھی لگاتار علاقے میں منشیاتی کاروبار فعل رہا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ حکومت اس پر ضرب لگانی چاہئے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.