ETV Bharat / state

سونبھدر سانحہ: وزیراعلیٰ کی متاثرین سے ملاقات - بی جے پی

ریاست اترپردیش کے ضلع سونبھدر میں ہوئے سانحے کے متاثرین سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ملاقات کی اور اس معاملے میں جانچ کرانے کا یقین دلایا۔

سونبھدر گولی سانحہ: وزیراعلیٰ کی متاثرین سے ملاقات
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 7:41 PM IST

Updated : Jul 21, 2019, 9:07 PM IST

وزیراعلیٰ نے پرینکا گاندھی اور کانگریس پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ ان کے دور اقتدار میں کب کیا ہوا، سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی جانچ کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے اور دس روز کے اندر پورے معاملے کی رپورٹ سامنے آ جائے گی۔

Intro:Body:

shah1

Conclusion:
Last Updated : Jul 21, 2019, 9:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.