ETV Bharat / state

سہارن پور جیل میں یوگا

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارن پور میں عالمی یوم یوگا کے موقع پر تیاریاں زور و شور سے ہورہی ہیں۔

author img

By

Published : Jun 19, 2019, 9:22 PM IST

متعلقہ تصویر

یوگا استاد و پدم شری بھرت بھوشن نے جیل میں بند 1450 قیدیوں کو یوگا کی تعلیم دیتے ہوئے کہا کہ یوگا ذہنی تناؤ کو کم کرنے کا باعث ہے۔

انہوں نے تمام قیدیوں کی جیلر راجیش پانڈے کی موجودگی میں یوگا کی تعلیم دی۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر جیلر راجیش پانڈے نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کی بھارت بھوشن ہمارے جیل میں آئے اور انہوں نے یوگاکی تعلیم دی

یوگا استاد و پدم شری بھرت بھوشن نے جیل میں بند 1450 قیدیوں کو یوگا کی تعلیم دیتے ہوئے کہا کہ یوگا ذہنی تناؤ کو کم کرنے کا باعث ہے۔

انہوں نے تمام قیدیوں کی جیلر راجیش پانڈے کی موجودگی میں یوگا کی تعلیم دی۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر جیلر راجیش پانڈے نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کی بھارت بھوشن ہمارے جیل میں آئے اور انہوں نے یوگاکی تعلیم دی

Intro:اینکر


سہارنپور اب بات عالمی یومِ یوگ کی جس کے تحت آج سہارنپور ضلع ضلع جیل میں میں یومِ یوگ کو منعقد کیا گیا جس میں پدم شری یوگ استاد بھارت بھوشن جی نے جیل میں بند قریب چودہ سو پچاس بندیوں کو یوگ کی تعلیم دی اور یہ بھی بتایا کہ یوگ ذریعے سے جیل میں بندی کس طرح سے اپنے تناؤ اور صحت کو صحیح رکھ سکتے ہیں  


Body:جیل میں بند قیدیوں نے بھی بڑھ چڑھ کر یوگ کی کلاس میں حصہ لیا آج صبح سہارنپور ضلع جیل میں یوگ استاد  صاحب کے ذریعے سکھایا گیا اور سبھی بندیوں کو باریکی سے استاد صاحب نے نے یوگ کے بارے میں معلومات دیں اس موقع پر سہارنپور کے جیلر راجیش پانڈے بھی موجود رہے اور جیل کے سبھی ملازموں نے بھی  قیدیوں کے ساتھ مل کر  یوگ  کیا اور استاد صاحب پدم شری بھارت بھوشن  جی کا شکریہ بھی ادا کیا جیلر راجیش پانڈے نے بتایا کی یہ ہماری بڑی خوش قسمتی ہے کی بھارت بھوشن جی ہماری جیل میں آئے اور سبھی چودہ سو پچاس قیدیوں تو انہوں نے  یوگ کی تعلیم دی اور ساتھ ہی استاد صاحب نے سبھی قیدیوں کو ہمیشہ برائی سے دور رہ کر اچھائی کے رستے پر چلنے کی بات بھی کہی  ساتھ ہی استاد صاحب نے کہا کہ قیدی تو ہر جگہ موجود ہے یہ وہ ہیں جو جیل میں بند ہیں لیکن لالچ ہوس اور  کئی طرح کی بیماریوں سے بیمار قیدی بھی ہمارے معاشرے میں کھلے عام گھوم رہے ہیں ہمیں ہر بریکی سے بچنا ہوگا اور معاشرے کو صحیح راستے پر لانا ہوگا یوگ کے رستے پر سبھی کو اپنی زندگی میں  آگے بڑھنے میں مدد ملے گی یو کی تعلیم پانے والے قیدیوں نے بھی استاد صاحب کا خیرمقدم کیا  اور سبھی نے  استاد صاحب کے ذریعہ سے  سیکھئے گئے یوگ کو بھی اپنی نجی زندگی میں اتارنے کی بات کہی اس کے ساتھ ہیں ہیں استاد صاحب کے آنے  سے سبھی کے چہرے کھلے ہوئے تھے اور سب بھی نے یوگ کو تناؤ سے پیچھا چھڑا پانے کا بھی بہت بڑا طریقہ بتایا 





Conclusion:بائٹ01 پدم شری بھارت بھوشن جی



بائٹ 02 جیلر راجیش پانڈے۔ سہارنپور ضلع جیل



بائٹ03 جیل میں بند قیدی


رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.