ETV Bharat / state

کھانا بناتے وقت خاتون ہلاک - اترپردیش

اترپردیش کے ضلع جونپور کے مڑیاہوں کوتوالی علاقے میں ہیٹر پر کھانا بناتے وقت کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت ہوگئی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 11:29 PM IST

پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مڑیاہوں کوتوالی ڈیرار پور گاؤں کی رہنے والی کملیش کی بیوی شانتی دیوی(40) کل رات ہیٹر پر کھانا بنا رہی تھیں۔

اس دوران دال ابل کر ہیٹر پر گرنے لگی تو شانتی نے جیسے ہی بھگونے کو اٹھایا وہ کرنٹ کی زد میں آگئی جس سے انکی موت ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.