ETV Bharat / state

کیا لاک ڈاؤن کی میعاد بڑھائی جائے گی؟ - اترپردیش میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اترپردیش میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس وقت پوری ریاست میں مثبت افراد کی کل تعداد 332 ہوگئی ہے۔

کیا اترپردیش میں لاک ڈاؤن کی معیاد بڑھائی جائے گی؟

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 9:38 AM IST

اترپردیش میں کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پہلے جہاں اس وائرس کی زد میں سب سے زیادہ آگرہ تھے لیکن بعد میں نوئیڈا (گوتم بدھ نگر) میں اس وائرس کے مریض سب سے زیادہ ہو ئے، لیکن اس معاملے آگرہ پھر پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

کیا اترپردیش میں لاک ڈاؤن کی معیاد بڑھائی جائے گی؟
کیا اترپردیش میں لاک ڈاؤن کی معیاد بڑھائی جائے گی؟

اترپردیش میں کورونا مریضوں کی عداد وشمار مطابق آگرہ میں کورونا متاثرہ کی تعداد 62 ہے، نوئیڈا میں 58، میرٹھ میں 33 ،غازی آباد میں 23 اور دارالحکومت لکھنؤ میں 24، اترپردیش میں اب تک کورونا وائرس ریاست کے 37 اضلاع تک پہنچ گیا ہے۔

ریاست میں کورونا وائرس سے مثبت افراد کی تعداد 332 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 176 لوگوں کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ لکھنؤ کی بات کی جائے تو یہاں پر 24 افراد مثبت ہیں، جن میں ایک چھوٹا بچہ بھی شامل ہے۔

کورونا وائرس شہر میں مزید نہ پھیلنے پائے اس کے لیے کئی علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے۔

وہیں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ویڈیو کانفرنسنگ پر صوبے کے صحافیوں سے بات چیت کی تاکہ عوام میں بیداری مہم چلائی جا سکے اور کورونا وائرس سے سبھی لوگ مل کر مقابلہ کریں۔

اترپردیش میں لاک ڈاؤن 15 اپریل کو کھلنا تھا لیکن اب امید یہی ہے کہ لاک ڈاؤن آگے بڑھا دیا جائے گا کیونکہ اعلیٰ چیف سیکرٹری اونیش اوستھی نے کانفرنس کے دوران اشارہ کیا تھا کہ اگر صوبے میں ایک بھی شخص کورونا کا مثبت پایا گیا تو لاک ڈاؤن بڑھا دیا جائے گا۔

ظاہر ہے کہ جس تیزی سے اترپردیش میں کورونا کے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ اس سے صاف اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ لاک ڈاؤن کو آگے اور بڑھایا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.