ETV Bharat / state

آچاریہ پرمود کی امیدواری سے لکھنؤ میں مقابلہ سخت - آچاریہ پرمود کرشنم

دو دن پہلے تک اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنئو پارلیمانی سیٹ پر جہاں مقابلہ یکطرفہ تھا اب پونم سنہا اور کانگریس کے آچاریہ پرمود کرشنم کی امیدواری سے مقابلہ سہ رخی ہونے کی امید ہے۔

آچاریہ پرمود کرشنم
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 3:26 PM IST

دو دن پہلے تک اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو میں لکھنو پالیمانی سیٹ پر جہاں مقابلہ یکطرفہ تھا اب پونم سنہا اور کانگریس کے آچاریہ پرمود کرشنم کی امیدواری سے مقابلہ دلچسپ ہو گیا ہے۔

اتر پردیش کانگریس ترجمان ذیشان حیدر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لکھنؤ سیٹ سے کانگریس پوری قوت سے مقابلہ کرے گی۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں نریندر مودی اور امت شاہ نے نفرت کی سیاست کی ہے اب وقت آگیا ہے کہ ملک سے ایسی سیاست کا خاتمہ ہو۔ ذیشان حیدر نے کہا کہ لکھنؤ سے پرمود کرشنم کل پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ آچاریہ پرمود کرشنم یہاں سے پارلیمانی رکن بنیں گے۔ پرمود کرشنم آج شام 4 بجے سےپانچ بجے کے بیچ لکھنؤ آئیں گے، اس کے بعد کل پرچہ نامزدگی کے لیے کانگریس کارکن کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

Intro: دو دن قبل تک لکھنؤ پالیمانی سیٹ پر جہاں مقابلہ اک طرفہ تھا۔ پونم سنہا اور کانگریس سے آچاریہ پرمود کرشنم کی امیدواری سے مقابلہ اب دلچسپ ہو گیا ہے۔

Body:اتر پردیش کانگریس ترجمان ذیشان حیدر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لکھنؤ سیٹ سے کانگریس پوری قوت سے مقابلہ کرے گی۔

انہوں نے مزید آگے کہا کہ ملک میں نریندر مودی اور امت شاہ نے نفرت کی سیاست کی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ملک سے ایسی سیاست کا خاتمہ ہو۔

ذیشان حیدر نے کہا کہ لکھنؤ سے پرمود کرشنم کل پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

Conclusion:کانگریس کے ترجمان نے کہا کہآچاریہ پرمود کرشنم یہاں سے پارلیمانی رکن بنیں گے۔

پرمود کرشنم آج شام 4 بجے سےپانچ بجے کے بیچ لکھنؤ آئیں گے۔ اس کے بعد کل پرچہ نامزدگی کے لیے کانگریس کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.