ETV Bharat / state

بنکر مزدور اپنے حق کی لڑائی کے لیے کمربستہ - fight for their rights

بنکر مزدور کو 15 برس پرانی مزدور مل رہی، جس سے اب گزارا کرنا مشکل ہے، اس لیے بنکر مزدور اپنے حقوق کی لڑائی کے لیے مستعد نظر آرہے ہیں۔

بنکر مزدور کو 15 برس پرانی مزدور مل رہی، جس سے اب گزارا کرنا مشکل ہے، اس لیے بنکر مزدور اپنے حقوق کی لڑائی کے لیے مستعد نظر آرہے ہیں

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 1:39 AM IST

ریاست اترپردیش کا شہر بنارس اس لیے بھی جانا جاتا ہے کہ وہاں کی بنارسی ساڑیاں پوری دنیا میں مشہور ہیں، لیکن مہنگائی کے اس دور میں ہر برس ہر بازار میں بکنے والی سبھی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے غرضیکہ مزدوروں کی مزدوری میں بھی اضافہ ہورہا ہے لیکن بنارسی ساڑی بنانے والے ان بنکرز کو آج بھی 15 برس قدیم مزدوری پر اکتفا کرنا پڑ رہا ہے۔

بنکر مزدور اپنے حق کی لڑائی کے لیے کمربستہ

بنارس میں بنکرز کی تعداد لاکھوں میں ہے جو پاور لوم چلا کرکے چمکدار بنارسی ساڑی بناتے ہیں، شب و روز کی سخت محنت اور مشقت کے بعد ریشم کے تانے بانے سے شاندار بنارسی ساڑی بنانے والے بنکر کو آج بھی وہی مزدوری ملتی ہے جو آج سے 15 برس قبل ملا کرتی تھی۔

بنکر مزدور کو 15 برس پرانی مزدور مل رہی، جس سے اب گزارا کرنا مشکل ہے، اس لیے بنکر مزدور اپنے حقوق کی لڑائی کے لیے مستعد نظر آرہے ہیں
بنکر مزدور کو 15 برس پرانی مزدور مل رہی، جس سے اب گزارا کرنا مشکل ہے، اس لیے بنکر مزدور اپنے حقوق کی لڑائی کے لیے مستعد نظر آرہے ہیں

ان کی مزدوری میں برسوں گزر گئے اضافے کا نام ونشان نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں بنکر مزدور حالات سے دوچار گھر کا خرچ انتہائی مشکل سے چلا پاتے ہیں۔

بنارس میں بنکرز کی تعداد لاکھوں میں ہے جو پاور لوم چلا کرکے چمکدار بنارسی ساڑی بناتے ہیں

مہنگائی کے اس دور میں بنکروں کے لیے سب سے بڑا چیلینج یہ تھا کہ فلیٹ ریٹ پر ملنے والی بجلی کو بحال کیا جائے، تاہم حالیہ دنوں میں ریاست کے سبھی بنکرز ہڑتال پر تھے جس کے بعد حکومت نے ان کے مطالبات کو تسلیم کیا ہے لیکن اب بڑا سوالیہ ہے کہ کیا مزدوروں کو مناسب مزدوری دی جارہی ہے جس سے ان کے اخراجات مکمل ہوسکیں۔

شہر بنارس اس لیے بھی جانا جاتا ہے کہ وہاں کی بنارسی ساڑیاں پوری دنیا میں مشہور ہیں

اس سلسلے میں بنکرز مزدوروں کا کہنا ہے کہ متحدہ طور پر اس لڑائی کو آگے بڑھایا جارہا ہے اور بنارس کے مختلف سرداروں سے ملاقات کرکے مناسب مزدوری کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

ان کی مزدوری میں برسوں گزر گئے اضافے کا نام ونشان نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں بنکر مزدور حالات سے دوچار گھر کا خرچ انتہائی مشکل سے چلا پاتے ہیں

بنارس کے چودہوں کے سردار حاجی مقبول نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مزدور بنکرز کو مناسب مزدوری ملنے کی لڑائی میں بنارس کے سبھی سرداران متحد ہیں جو ان کے حقوق کی آواز بلند کریں گے، بس شرط یہ ہے کہ بنکرز مزدور بھی اپنے حقوق کی حصولیابی کے لیے متحرک رہیں۔

شب و روز کی سخت محنت اور مشقت کے بعد ریشم کے تانے بانے سے شاندار بنارسی ساڑی بنانے والے بنکر کو آج بھی وہی مزدوری ملتی ہے جو آج سے 15 برس قبل ملا کرتی تھی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.