ETV Bharat / state

وسیم رضوی کا متنازع بیان - تبليغی جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا

وسیم رضوی نے پھر ایک بار تبليغی جماعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارت میں کورونا کی وبا میں جو اضافہ ہوا ہے وہ تبلیغی جماعت کی وجہ سے ہوا ہے'

وسیم رضوی کا متنازعہ بیان
وسیم رضوی کا متنازعہ بیان
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 7:11 PM IST

شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے ایک بار تبليغی جماعت کو اپنے تنقید کا نشانہ بنایا ۔

انہوں نے کہا کہ 'بھارت میں جو کورونا کی وبا میں اضافہ ہوا ہے، اس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ تبلیغی جماعت کورونا جیسی وبا سے بھارت میں خود کش حملہ کرنے کی سازش کی تھی۔'

اس دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'بھارت میں ملیشیائی کورونا مثبت کی تعداد میں اضافہ ہونے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے، کہ اس کے پیچھے ملیشیا میں بیٹھا ذاکر نائیک جیسا شخص ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ شیعہ وقف بورڈکے چیئرمین وسیم رضوی اپنے متنازع بیانات کے لیے ایک الگ شناخت رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے وہ متنازع بیان دیتے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.