ETV Bharat / state

پولنگ مرکز پر رائے دہندگان میں تکرار - الیکشن کمیشن

لکھنئو پارلیمانی حلقے میں جاری ووٹنگ کے دوران رائے دہندگان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر تکرار کر بیٹھے۔

رائے دہندگان میں تکرار
author img

By

Published : May 6, 2019, 1:09 PM IST

لکھنئو پارلیمانی حلقے میں بنائے گئے گومتی نگر پولنگ مرکز پر قطار میں لگے ہوئے رائے دہندگان میں بحث ہوگئی۔

رائے دہندگان میں تکرار، ویڈیو

رائے دہندگان کا کہنا ہے کہ پولنگ مرکز پر آنے اور جانے کے لیے ایک ہی راستہ مختص کیا گیا ہے جس سے آنے جانے میں دقت ہو رہی ہے، اس معاملے میں ایک ووٹر نے پولیس اہلکار سے بحث بھی کی۔

لیکن اس معاملے میں خواتین ووٹرز کو جواب بالکل برعکس ہے، ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بہت اچھے انتظامات کئے ہیں۔

Intro:لکھنؤ پارلیمانی حلقے میں پانچویں مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے لیکن قطاروں میں لگے لوگوں میں آپس میں جھگڑا ہوگیا.

Body:لکھنؤ پالیمانی کے ماڈل پولنگ سٹیشن ایس کے ڈی اکیڈمی گومتی نگر میں قطار میں لگے لوگوں کے بیچ بحث ہو گئی ہے اور معاملہ طول پکڑ لیا۔

واضح رہے کہ یہاں پر دو پولنگ بوتھ ہیں، لیکن جانے اور آنے کا راستہ ایک ہی ہے۔ اس وجہ سے وہاں پر کافی گہماگہمی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ جب پولیس والوں نے انہیں روکا تو بات چیت کے دوران جھگڑا ہوگیا۔ انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بتایا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے تھا کہ آنے کا راستہ الگ ہوتا اور جانے کا راستہ الگ ہوتا، جس سے یہاں اتنی زیادہ بھیڑ نہ ہوتی۔

Conclusion:اس کے برعکس خواتین ووٹرز نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے یہاں پر بہت اچھا انتظام کررکھا ہے، لیکن لوگوں کو چاہیے کہ وہ صبر سے کام لے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.