ETV Bharat / state

میرٹھ: ویملا باتھم نے اسپتالوں اور سی ایچ سی سینٹرز کا جائزہ لیا - ویملا باتھم نے سرکٹ ہاوس پہنچ کر میڈیا سے خطاب

ضلع میرٹھ میں اسٹیٹ کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن ویملا باتھم نے اسپتالوں اور سی ایچ سی سینٹرز کا جائزہ لیا، اس دوران انہوں نے ضلع مہیلا اسپتال میں خواتین کے لیے الگ سے ویکسینیشن کے لیے پنک بوتھ بنانے کی بات کہی۔

woman's commission
woman's commission
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 7:53 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آج اسٹیٹ کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن ویملا باتھم نے سرکٹ ہاؤس پہنچ کر میڈیا سے خطاب کیا، چیئر پرسن نے میرٹھ میں اپنے دورہ کا مقصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کورونا کے دوران ضلع کے اسپتالوں اور سی ایچ سی سینٹرز کا جائزہ لینے کے لئے آئی ہیں۔

woman's commission
woman's commission
woman's commission

ضلع میں اسٹیٹ کمیشن برائے خواتین کی چیئر پرسن ویملا باتھم نے شہر کے پچھڑے علاقوں میں تعمیر کردہ سی ایچ سی سینٹرز اور ضلع مہیلا اسپتال کے حالات کا جائزہ لیا۔ کورونا کے دوران اسپتالوں میں مریضوں کو بہتر علاج ملنے سے وہ خوش نظر آئیں وہیں کوڈ 19 کے باعث اسپتال میں مریضوں کی کمی کو بھی محسوس کیا۔

woman's commission
woman's commission
woman's commission
woman's commission

وہیں ضلع مہیلا اسپتال میں خواتین کے لیے الگ سے ویکسینیشن کے لیے پنک بوتھ بنانے کی بات کہی، تین طلاق کے موضوع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے یہ قانون بنا ہے تب سے تین طلاق کے معاملوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور اس کے باوجود بھی اگر کوئی ایسی حماقت کرتا ہے تو اس کے لئے سخت قانون سے بچنا مشکل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.