ETV Bharat / state

سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر - بارش

ملک میں سبزیوں کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اسکی وجہ بارش بتائی جا رہی ہے، بارش کم ہو تو بھی قیمتوں میں اضافہ اور اگر زیادہ ہو تو بھی قیمتیں اثر انداز ہوتی ہیں۔

سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:41 PM IST

معاملہ ان دنوں روزانہ استعمال ہونے والی خوراک یعنی سبزیوں کا ہے، سبزیوں کا معاملہ بارش کی وجہ سے خراب ہو جاتا ہے اور بارش کی وجہ سے دور دراز کے علاقوں اور گاؤں سے سبزیاں شہر تک نہیں پہنچ پاتیں اس لیے سبزیوں کے دام آسمان چھو رپے ہیں۔

سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر، ویڈیو

ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں بھی ان دنوں ٹماٹر کے علاوہ دوسری تمام سبزیوں کے دام بڑھ گئے ہیں۔

شہر بنارس جہاں ٹماٹر عام دنوں میں دس روپے کلو ملتا ہے وہیں آج 80 روپے کلو ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سبزیوں کے دام کس قدر بڑھ گئے ہیں۔

اس معاملے میں جب ایک خاتون سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ موسم کی وجہ سے سبزیوں کی قیمیتوں پر بھی اثر پڑتا ہے، انہوں نے مزید بتایا کہ بارش کم ہو تو بھی دام بڑھ جاتے ہیں اور اگر بارش زیادہ ہو تب بھی سبزیوں کے دام آسمان چھونے لگتے ہیں۔

Intro:

Body:سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر۔ بارش بتائ جا رہی ہے اس کی وجہ۔

برسات کا موسم ہے انسان کی آمدورفت کے ساتھ ساتھ اشیاء کی نقل و حرکت میں بھی اتنی تیزی نہیں جتنی ہونی چاہیے۔ کہیں بارش ہے ،کہیں سیلاب اس کی وجہ سے سے نقل و حرکت آسان نہیں ہے اور نقل و حرکت میں دقت ہو تو اشیاء کی قیمتیں بہت بڑھ جاتی ہیں ۔
معاملہ ان دنوں روزانہ استعمال ہونے والی خوراک یعنی سبزیوں کا ہے۔ سبزیوں کا معاملہ بارش کی وجہ سے خراب ہو جاتا ہے اور بارش میں اندرونی گاؤں دیہات سے سبزیاں شہر تک نہیں پہنچ پاتیں اس لیے سبزیوں کے دام بہت بڑھ جاتے ہیں۔
بنارس میں بھی ان دنوں ٹماٹر اور دوسری سبزیوں کے دام بہت زیادہ ہوگئے ہیں۔
شہر بنارس جہاں ٹماٹر عام دنوں میں دس روپے کلو مل سکتا ہے وہیں آج اسی روپئے کلو ہے ۔ بہت مول بھاؤ کرنے پر ستر ملتا ہے نہیں تو اچھے ٹماٹر اسی سےکم نہیں ملتے ہیں۔
دوسری سبزیوں کے دام بھی بہت زیادہ ہیں۔
اس سلسلے میں میں جب ایک سبزی فروش سے گفتگو کی کوشس کی گئی تو وہ غصے میں دکھے اور انہوں نے بات کرنے سے انکار کردیا یہ کہتے ہوئے کہ لاکھوں روپے کے قرضے میں ہم لوگ ڈوبے ہوئے ہیں۔ یہ دکان کس طرح لگا رہے ہیں ہمیں لوگ جانتے ہیں۔ انہوں نے کیمرے پر کچھ بولنے سے انکار کردیا۔ اسی سلسلے میں ایک خاتون دکان دار سے گفتگو کی گئی تو انھوں نے کہا کہ موسم کی وجہ سے سبزیاں کم آرہی ہیں اس لیے ایسا ہے اور جب تک ک سردی نہیں آتی تب تک دام تقریبا یہی سب چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال اس موسم میں ایسا ہی ہوتا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.