ETV Bharat / state

وارانسی: راجپكشے کا وشوناتھ اور بودھ منادر کا دورہ - سری لنکا کے وزیر اعظم مهند راجپكشے کا بھارت دورہ

سری لنکا کے وزیر اعظم مهند راجپكشے اتر پردیش کے قدیم مذہبی شہر وارانسی پہنچے اور سب سے پہلے وشوناتھ مندر جاکر پوجا ارچنا کی۔

وارانسی: راجپكشے کا وشوناتھ اور بودھ منادر کے درشن
وارانسی: راجپكشے کا وشوناتھ اور بودھ منادر کے درشن
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 2:36 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:10 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل مسٹر راجپكشے نئی دہلی سے ایئر انڈیا کے خصوصی طیارے سے اپنے شیڈول کے مطابق صبح تقریباً 10 بجے بابر پور کے لال بہادر شاستری ہوائی اڈے پہنچے، جہاں ان کا گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔

وارانسی: راجپكشے کا وشوناتھ اور بودھ منادر کے درشن

انہوں نے بتایا کہ مسٹر راجپكشے کاشی وشوناتھ مندر اور بھگوان بدھ کے پہلے پیغام کا مقام سارناتھ کے مول گندھ کٹی وہار میں بودھ مندر میں پوجا و درشن اور بودھ راہبوں سے آشیرواد حاصل کریں گے۔

وہ سارناتھ میں دھمیكھ استوپ سمیت دیگر آثار قدیمہ دیکھنے بھی جائیں گے۔

مزید پڑھیں: طوفان متاثرین کو راموجی گروپ کی جانب سے 121 گھروں کا تحفہ

وزیر اعظم راجپكشے کے دورہ کے پیش نظر یہاں سیکورٹی کے چاق چوبند انتظامات کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ مسٹر راجپكشے بھارت کے چار روزہ دورہ پر آئے ہوئے ہیں۔ قدیم مذہبی شہر وارانسی میں پوجا ارچنا کے بعد پیر کو وہ درشن و پوجا کے لئے بدھ کے 'مقام عرفان' بودھ گیا ہوتے ہوئے تروپتی جائیں گے۔ اگلے دن منگل کو بھگوان وینکٹیشور میں صبح کے درشن کے بعد وہ اپنے وطن کیلئے روانہ جائیں گے۔

Intro:एंकर: वाराणसी की एक परंपरा है कि जब भी कोई अधिकारी या वीवीआइपी वाराणसी आता है तो सबसे पहले बाबा काल भैरव के दर्शन करता है। क्योंकि काल भैरव बाबा को काशी का कोतवाल भी कहते हैं। इस परंपरा के नक्शे कदम पर चलते हुए श्रीलंका के प्रधानमंत्री वाराणसी पहुंचकर बाबा काल भैरव के दर्शन कर अपनी आगे के कार्यक्रम का शुभारंभ किया। श्रीलंका के प्रधानमंत्री को देखने के लिए काशी के लोगों का जनसैलाब उमड़ पड़ा वहीं प्रशासन ने सुरक्षा व्यवस्था के कड़े इंतजाम कर रखे।Body:वीओ: वाराणसी की एयरपोर्ट पर उतरने के बाद जब श्रीलंका के प्रधानमंत्री महिंद्र राजपक्ष काशी कि शहरों की ओर रवाना हुए तो सबसे पहले उन्होंने बाबा विश्वनाथ के दर्शन किए। जिसके बाद वह काशी के कोतवाल बाबा काल भैरव के दर्शन को गए। जहां उन्होंने दर्शन कर लोगों का अभिवादन स्वीकार किया वहीं लोगों की बड़ी संख्या प्रधानमंत्री को देखने के लिए उमड़ पड़ी है।Conclusion:वीओ: श्रीलंका के प्रधानमंत्री जब बाबा कोतवाल के दर्शन को पहुंचे तो पहले से प्रशासन चुस्त दिखाई दी और भारी संख्या में पूरी गली को छावनी के रूप में तब्दील कर दिया गया था। भारी लोगों की भीड़ देखते हुए प्रशासन ने पहले तो श्रीलंका के प्रधानमंत्री को बाबा काल भैरव के दर्शन किए। उसके बाद वह जब गली से पैदल बाहर की ओर गुजर रहे थे तो श्रीलंका के प्रधानमंत्री ने भीड़ का अभिवादन अपने हाथों को हिलाकर किया। वहीं लोगों ने भी हर-हर महादेव के उद्घोष से पूरा समा बांध दिया।

अमित दत्ता वाराणसी
8299457899
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.