ETV Bharat / state

مراد آباد: مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت - چندر شیکھر آزاد

مراد آباد میں واقع 'سوتنترتا سنگرام بھون' مین مجاہدین آزادی کے مجسموں کے پاس انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

مجاہدین آزادی
مجاہدین آزادی
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 4:53 AM IST

ریاست اترپردیش میں مرادآباد کے کمپنی باغ علاقے میں واقع 'سوتنترتا سنگرام سینانی بھون' میں نصب مجسمے ان عظیم شخصیات کے ہیں جنہوں نے ملک کی آذادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔

مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت

ان مجسموں میں چندر شیکھر آزاد، اشفاق اللہ خان اور شہید عبد الحمید جیسی تمام عظیم شخصیتوں کے ساتھ ہی مرادآباد کی ان شخصیات کی تصاویر لگی ہیں جنہوں نے ملک کی آذادی میں اپنی جان کی قربانی دیکر ملک کو آزاد کرایا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں پاور بلیک آؤٹ، متعدد شہر اندھیرے میں ڈوبے

مرادآباد کے اس 'سوتنترتا سنگرام بھون' میں ان مسلم شخصیات کی تصویریں بھی لگی ہیں جنہوں نے آزاد ہند فوج میں شامل ہوکر ملک کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.